خیبر پختونخوا کے اساتذہ احتجاج کیلئے بنی گالہ میں عمران خان کی بہن کے گھر میں داخل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا (کے پی کے) کے اساتذہ کا بنی گالہ میں سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گھر کے باہر

نجی ٹی وی"24نیوز"کے مطابق مظاہرین پہلے بنی گالہ میں موجور رکاوٹیں عبور کر کے عمران خان کے گھر کے باہر پہنچے لیکن وہاں سخت سیکیورٹی اور پولیس کی موجودگی کے باعث خیبر پختونخوا کے اساتذہ سابق وزیر اعظم کی بہن علیمہ خان کے گھر میں داخل ہو گئے ، جس پر ٹائیگر فورس کے جوان موقع پر پہنچ گئے اور مظاہرین کو منشتر کرنے کی کوشش کی اور پھر پولیس نے

مداخلت کرتے ہوئے مظاہرین کو قانون ہاتھ میں نہ لینے کا کہا اور مظاہرین کو گھر سے نکالا۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بنی گالہ میں اساتذہ کے احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا کہ عمران خان کا پڑھایا ہوا سبق ہے ! مبارک ہو ۔ وزیر اطلاعات نے ساتھ ہی اس واقع سے متعلق خبر کے سکرین شاٹ بھی شیئر کیے .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی اساتذہ کا بنی گالا کے باہر احتجاج عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر میں داخلکے پی اساتذہ کا بنی گالا کے باہر احتجاج، عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر میں داخل Islamabad BaniGala ImranKhan imrankhanPTI PTIofficial InsafPK protest Teachers
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس اہلکار نے بیوی کے بارے میں نازیبا گفتگو پر3 اہلکاروں کو قتل کردیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی پولیس کے ایک اہلکار نے اپنی بیوی کے بارے میں نازیبا بات کرنے پر 3 ساتھی اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

' شہباز حکومت کے وینٹی لیٹر کا سوئچ اب عمران خان کے ہاتھ میں ہے '‘ شہباز حکومت کے وینٹی لیٹر کا سوئچ اب عمران خان کے ہاتھ میں ہے ‘ arynewsurdu لندن میں جھوٹ کا سرٹیفکیٹ 5 بار لینے والا ary 😎 عمران خان کے وینٹی لیٹر کا سوہچ چو ھدری شجا ت کے ہا تھ میں ہیں ۔ سوںُچ..... زردای نے لے جانا جے 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد کی کراچی میں سکیورٹی کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اس سال دورہ پاکستان سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چار رکنی وفد نے کراچی میں مصروف دن گزارا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ڈاکٹر آصف محمود کی جیت کے قوی امکاناتامریکا کی مختلف ریاستوں میں ڈیموکریٹس کو اپنے حریف ری پبلکنز سے سخت مقابلے کا سامنا ہے تاہم کیلی فورنیا میں صورتحال قدرے مختلف ہے۔ Hemming bed discussions
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی برق رفتار بیٹنگ جاریگال (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے 342رنز کے ہدف کے تعاقب میں برق رفتار بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »