خوفناک حادثہ، ماں نے گھانس کاٹنے والی مشین 6 سالہ بچے کے پاؤں پر چلا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوفناک حادثہ، ماں نے گھانس کاٹنے والی مشین 6 سالہ بچے کے پاؤں پر چلا دی ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکا میں ایک ماں نے گھانس کاٹنے والی مشین بچے کے پاؤں پر چلا دی جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچے کا پیر کٹ گیا۔کے مطابق اکتالیس سالہ امریکی خاتون ’بیتھانے‘ اپنے گھر کے گارڈن میں گھانس کاٹ رہی تھیں کہ اسی دوران اُن کا بچہ ’جوناھ ڈوگلاس‘ کمرے سے باہر بھاگتا ہوا آیا۔جوناھ ڈوگلاس کا پاؤں مشین کی زد میں آکر بری طرح سے زخمی ہوا اور جب والدین اُسے اسپتال لے کر پہنچے تو ڈاکٹر نے صورت حال دیکھ کر مشورے کے بعد بچے کی ٹانگ کاٹ دی۔والدہ کا کہنا تھا کہ ’وہ گارڈن میں پڑے پتھروں کو مشین کی مدد سے ہم...

بچے کے والد گیب کا کہنا ہے کہ ’ان کا بچے کو مختلف کھیل بہت پسند تھے، اسی وجہ سے وہ گھر میں بھاگ دوڑ کرتا رہتا تھا، اب ہمیں اُس کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کیونکہ وہ اب بغیر سہارے کے چل بھی نہیں سکتا‘۔ والدہ کا کہنا تھا کہ ’ہم نے ڈاکٹرز سے مشورہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ مستقبل میں بچے کے مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی، ہمیں امید ہے کہ وہ پھر کھیل کود کے قابل ہوجائے گا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں اور دو جڑواں بچے پراسرار طور پر جل کر ہلاکبھارت : ماں اور دو جڑواں بچے پراسرار طور پر جل کر ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برمنگھم کی فیکڑی میں خوفناک آتشزدگیبرمنگھم : خوفناک آتشزدگی نے ٹاہزلے میں واقع فیکڑی کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، آگ اتنی شدید ہے کہ دیگر علاقوں سے بھی شعلے بلند ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے کے دوران بچے کو جنم دینے والی ماں! - BBC News اردوجب منگل کے روز بیروت میں ہونے والے دھماکے سے سینٹ جارج ہسپتال کا وارڈ تباہ ہوا، ایمانوئیل اس وقت اپنے بچے کو جنم دینے کی تیاری کر رہی تھیں۔ ان کے شوہر ایڈمنڈ نے ان خوفناک لمحات کو کیمرے پر فلمبند کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بچے کی لاش لاپتہ ہونے پر والدین نے اسپتال کے خلاف مقدمہ کردیاواشنگٹن : نومولود بچے کی لاش گم ہونے پر والدین نے اسپتال کے خلاف مقدمہ درج کرکے 30 ہزار ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیڑھ سال سے کم عمر بچے نے بڑے بڑوں کو پریشانی میں مبتلا کردیاکم عمر بچے نے بڑے بڑوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ، گھر میں کرنٹ لگنے سے خاتون اور 3 بچے جاں بحقشیخوپورہ، گھر میں کرنٹ لگنے سے خاتون اور 3 بچے جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »