خوشحال مستحکم اور پر امن افغانستان خطے کےبہترین مفاد میں ہے: آرمی چیف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوشحال، مستحکم اور پر امن افغانستان خطے کےبہترین مفاد میں ہے: آرمی چیف ISPR COAS

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ خوشحال مستحکم اور پر امن افغانستان خطے اور باالخصوص پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے۔

بدھ کے روز پاکستان میں امریکی نظام الاامور Angela Aggelerسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان نے افغان امن عمل کی مخلصانہ حمایت کی ہے۔انہوں نے مستقبل میں پاک امریکہ دو طرفہ وسیع تعاون کی امید کا بھی اظہار کیا۔اس موقع پر امریکی ناظم الامور نے علاقے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا اور تعریف بھی کی اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کی یقین دہانی کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشحال مستحکم اور پر امن افغانستان خطے کےبہترین مفاد میں ہے۔ آرمی چیفپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ خوشحال مستحکم اور پر امن افغانستان خطے اور باالخصوص پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے۔ بدھ کے روز پاکستان میں OfficialDGISPR ForeignOfficePk GovtofPakistan This man has no.mandate to give political policies
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خوشحال مستحکم اور پر امن افغانستان خطے کےبہترین مفاد میں ہے۔ آرمی چیفپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ خوشحال مستحکم اور پر امن افغانستان خطے اور باالخصوص پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے۔ بدھ کے روز پاکستان میں OfficialDGISPR ForeignOfficePk GovtofPakistan This man has no.mandate to give political policies
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے مستقبل میں بھی پاک امریکا باہمی تعاون جاری رہے گا: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان امن عمل کے حوالے سے مخلصانہ حمایت کی ہے، امید ہے کہ مستقبل میں بھی پاک امریکا باہمی تعاون جاری رہےگا۔ Muslims start with Allah o Akbar and end with Alhamdulillah.Therefore, it is still time to stop the oppression of Israel, otherwise no one will be able to stop the world from destruction.Pakistan will always oppose the oppressor.Pakistan Zindabad 🇵🇰. امریکیوں کا پٹھو جنرل باجوہ بس ایک دفعہ زندہ بھاگنے دے پھر مڑ کے بھی نہیں دیکھیں گے 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اشنا شاہ فلسطینیوں پر ظلم کیخلاف عالمی خاموش پر برہممعروف اداکارہ اشنا شاہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں جاری کشیدہ صورتحال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاموش میڈیا اور دنیا بھی فلسطینیوں پر ظلم کر رہی ushnashah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن عمل، ایک جائزہ - ایکسپریس اردوبھارت کو واضح کرنا ہوگا کہ وہ کشمیر پر مکالمہ، ثالثی اور امن کا خواہاں ہے، دہرے عمل سے گریز کرے۔ پاکستان اور افغانستان میں پچھلے 50 سال سے مسلط اور مفاد پرست حکمران قابض ہیں اس لیے انہیں امن خوش حالی ملک کی بجائے آقاوں کی رضا مقصود رہتی ہے ۔ورنہ دونوں ملک کی عوام کی بھاری اکثریت برادرانہ ماحول کی۔خواہشمند ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرامن افغانستان کا مطلب پرامن پاکستان ہے آرمی چیفArmy chief in afghanista,Qamar javed bajwa,peacfull afghanistan mean peacefull pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »