امید ہے مستقبل میں بھی پاک امریکا باہمی تعاون جاری رہے گا: آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امید ہے مستقبل میں بھی پاک امریکا باہمی تعاون جاری رہے گا: آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں افغان امن عمل اور کورونا کے خلاف اقدامات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران امریکی ناظم الامور نے خطے میں امن اور استحکام کے لئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید بہتر ہوگا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ امید ہے کہ مستقبل میں بھی پاک امریکا باہمی تعاون جاری رہےگا، پاکستان نے افغانستان امن عمل کے حوالے سے مخلصانہ حمایت کی ہے، خوشحال مستحکم، اور پر امن افغانستان خطے اور بالخصوص پاکستان کے حق میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے شرم غلام

اور اس تعاون کی شرط یہ ہوگی کہ آپ ہمیں بلاتعطل ڈالر دیتے رہے اور ہمارے ملک میں بندے مارتے ہیں

❤️

Humary General's k aksar courses America se he complete hoty hain, aur khyr se maturity General's ki auladeen bhe America main settled hain, esy main in se aur kia umeed ki ja sakti surly they stand with America..

Pakistan has done sincerely, continuously for peace and governance in the Afghanistan and even now we are ready to contribute up to our level best more then capacity. This role is highly needed to recognise & no more rather do more

باجوہ صاحب آپ تعاون کرتے رہیں اور وہاں فلسطین اور کشمیر میں مسلمان پر ظُلم ہوتے رہے۔ آپ کو کیا پرواہ کیوں کہ آپ 1 طاقتور فوج کے سپہ سالار ہیں۔ خدارا کوئی عملی قدم اٹھائیں ورنہ امت کا بڑا نقصان ہو جائے گا۔ سب مسلمانوں کے نظریں آپ پر ہیں۔🙏

بس ایک دفعہ زندہ بھاگنے دے پھر مڑ کے بھی نہیں دیکھیں گے 😂😂

امریکیوں کا پٹھو جنرل باجوہ

Muslims start with Allah o Akbar and end with Alhamdulillah.Therefore, it is still time to stop the oppression of Israel, otherwise no one will be able to stop the world from destruction.Pakistan will always oppose the oppressor.Pakistan Zindabad 🇵🇰.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں بھی اچھا پرفارم کریں گے: مصباح الحق پر امیدلاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں بھی اچھا پرفارم کریں گے۔ ساڈی کوہی نا ہے گی Tablighi activities khatum kerdainge to shaid Ye khawab pora hojaye.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'مرغی کا گوشت اسلئے مہنگا ہے کہ ہماری انڈسٹری کا کام بند ہے'‘مرغی کا گوشت اسلئے مہنگا ہے کہ ہماری انڈسٹری کا کام بند ہے’ ARYNewsUrdu Boycott is well
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کا ٹیسٹ کہاں سے کروایا جاسکتا ہےوفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ تمام صوبوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اپنے انتظامات کیے ہیں، کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولت اور حالیہ کیسز جانئے اس رپورٹ میں: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل فلسطین تنازع کتنا پرانا ہے اور اس وقت بیت المقدس میں کیا ہو رہا ہے - BBC News اردووہ کون سے معاملات ہیں جو اسرائیلی اور فلسطینی کئی سالوں سے حل نہیں کر پا رہے؟ Israel is a terrorist country اسرائیل چاہتا ہے کہ وہ اپنی ناجائز قبضہ گیریت کو بڑھائے، پر فلسطینی ایسا نہیں کرنے دے رہے یہی ایک بڑی وجہ ہے لعنت تم پر نظر نہیں آرھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بامعنی سمجھوتوں پر پہنچنے کی قوی امید ایران نے سعودی عرب کیساتھ مذاکرات کی تصدیق کردیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے دو عظیم اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی پورے خطے اور اس کے لوگوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی پالیسوں سے پاکستان مشکل وقت سے نکل رہا ہے، گورنر پنجاب | Abb Takk NewsKutte jhootey Dur fittey Mun tera کامیاب حکومتی پالیسوں سے پاکستان مشکل وقت سے نکل رہا ہے، گورنر پنجاب ChaudhrySarwar PMImranKhan
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »