خوردبرد کے الزام میں ن لیگی ایم پی اے ودیگر کے خلاف مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوردبرد کے الزام میں ن لیگی ایم پی اے ودیگر کے خلاف مقدمہ درج ARYNewsUrdu

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کے ممبر صوبائی اسمبلی اظہرعباس چانڈیہ اور ان کے بیٹے کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقدمے میں تحصیل دارکوٹ ادو، پٹواری سمیت 8افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے، مقدمے کے متن میں لکھا ہے کہ زمینوں کے500 سے زائدانتقالات میں فراڈ کیا گیا ہے،۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اظہرعباس چانڈیہ ان کے بیٹے، ملازمین اور دیگر افراد نے محکمہ مال کے عملے کی ملی بھگت سے غبن کیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی ساز باز اورملی بھگت سے ریونیو کا ریکارڈ منصوبہ بندی کے تحت ضائع کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان شاءَ اللّٰهﷻ آخری سانس تک لبیک یاسول اللہ ﷺ امدادکابہانہ_فرانس_سےیارانہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری خاتون ایم پی اے 5 کروڑ میں بک گئی، فواد چوہدری کا دعویٰلوگوں کو توڑنے کی کوشش کی گئی، مظفر گڑھ کے 5 ارکان کو 1 ارب 20 کروڑ کی پیشکش ہوئی تفصیلات جانیے: FawadChaudhry Mominawaheed PTIPunjab PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے مومنہ وحید نے 5 کروڑ روپے لیے، فواد چوہدری کا دعویٰپنجاب اسمبلی میں ہمارے ارکان کی تعداد 188 ہے، ایم پی اے مومنہ وحید نے 5 کروڑ روپے لیے، انہوں نے لوٹی ہونے کو ترجیح دی۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry PTI PTIpunjab PunjabAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پنجاب میں لیگی اراکین سے رابطے اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگی اراکین اسمبلی سے رابطوں اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: حد بندیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواستیں مستردکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں حلقہ بندیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سمیت دیگر 8 سے زائد درخواستوں مسترد کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں پی آئی اے ملزمان کی جعلی ڈگریوں کے کیس میں اہم پیشرفتذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پی آئی اے کے جعلی ڈگریاں رکھنے والے ملزمان کے اکاونٹس منجمد کرکے 9 کروڑ روپے  روپے کی ریکوری کر لی ہے،ایف آئی اے نے پی آئی اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی پی ایل : سٹرائیکرز کی وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکستڈھاکہ : ( ویب ڈیسک ) بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے پانچویں میچ میں سہلٹ سٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »