ایف آئی اے میں پی آئی اے ملزمان کی جعلی ڈگریوں کے کیس میں اہم پیشرفت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے میں پی آئی اے ملزمان کی جعلی ڈگریوں کے کیس میں اہم پیشرفت مزید تفصیلات ⬇️ News FIA PIA

کے جعلی ڈگری پر ملازمت کرنے والے 117 ملامین کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے،پی آئی اے میں جعلی ڈگریاں والے ملازمین کیخلاف ایف آئی اے نے چالان تیار کر لیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی پی آئی اے ملازمین

کیخلاف تحقیقاتی رپورٹ جلد عدالت میں جع کروائے گی،پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر ملازمت حاصل کرنے والوں میں اسسٹنٹ، اور سپروائزر عہدے کے ملازمین شامل ہیں،جعلی ڈگریوں پر ملازمت دینے پر ریکروٹمنٹ بورڈ کے اعلی پی آئی اے افسران شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے کی کوشش، افغان باشندہ اور سہولت کار بھائی گرفتارگرفتار دونوں ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا: ایف آئی اے ان کتوں کو پاکستان سے باہر نکالو Why Pakistan authorities gives green card and passport to Afghanis.. All Afghanis are traitors, they just benefit from Pakistan in result they just gives hate to Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قوانین کی خلاف ورزی : سی اے اے کا ملازم عہدے سے برطرفکراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے کارگو ٹرمینل میں بغیر پاس کے گاڑی داخل کرنے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی حالانکہ قانون کی خلاف ورزی پر اسے پروموشن دینی چاہئے تھی،،، موجودہ چور جھوٹے مکار بھکاری غلام غدار شوباز امپورٹڈ حکومت کا طریقہ کار تو یہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساری توجہ فلاحی کاموں پر کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو ر ہا: علیم خانپی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر لی ہے، وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستدانوں کا نئی سیاسی جماعت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی: ترجمان آئی ایم ایفوزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی: ترجمان آئی ایم ایف تفصیل:PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO PMLNGovt GovtofPakistan IMFNews imf_pakistan IMF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

القادر یونیورسٹی اراضی کیس : نیب کا پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو ایک اور نوٹساسلام آباد: نیب نے القادر یونیورسٹی اراضی کیس میں پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو طلب کرلیا اور القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی زمین منتقلی کا ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کردی۔ نیب کا شہباز شریف اسحاق ڈالر یہ سب نیب کہ ماں کہ یار ہے جو ہر کیس معاف ہوتا ہے ان سب کی القادر یونیورسٹی بنانا جرم ٹھرا عوام کے لیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’شکر ہے میرے ہاتھ میں موبائل تھا، ویڈیو بنا لی ورنہ توہین رسالت کے الزام میں پھنس جاتی‘: سی اے اے کا واقعے کی تحقیقات کا اعلان - BBC News اردوکراچی ائیرپورٹ کارگو کے ممنوعہ علاقے میں ثمینہ مشتاق نے بغیر سٹیکر کی گاڑی کوپارکنگ سے روکا تو دوسرے سی اے اے ملازم نے انھیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ 🤔🙄😡😡😡 اس طرح کی اوچھی حرکتوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے The people who introduced this law were, in fact, criminals. Their intention was to create confusion in Pakistan.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »