خورشید شاہ کو آج شام اسلام آباد سے سکھر منتقل کیا جائے گا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KhursheedShah

اسلام آباد: نیب کی زیرحراست پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو آج شام اسلام آباد سے سکھر منتقل کیا جائے گا۔ پولی کلینک اسپتال میں زیرعلاج خورشید شاہ کا بلڈ پریشر معمول پر آگیا تاہم شوگر لیول تاحال نارمل نہیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو آج اسپتال سے اپنے سینئر رہنما سے ملاقات کے بغیر واپس بھیج دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولی کلینک اسپتال مں زیرعلاج رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کو آج شام سات بجے کی فلائٹ سے سکھر منتقل کیا جائے گا۔ اسپتال میں خورشید شاہ کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے۔ رات کو خورشید شاہ کا بلڈ پریشر زیادہ تھا جو آج صبح تک معمول کی سطح پر آگیا تاہم ان کی شوگر تاحال نارمل نہیں ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کی ای سی جی اور بلڈ پریشر نارمل ہیں جبکہ دل کی دھڑکن اور شوگر کی تکلیف کے سبب ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں...

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتارپیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خوشید شاہ کو گزشتہ روز پولی کلینک اسپتال داخل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ اسپتال کے آفیسر وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ گزشتہ روز احتساب عدالت نے خورشید شاہ کا دو روز کا راہداری ریمانڈ دیتے ہوئے انہیں کل تک سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کو آج اسلام آباد سے سکھر منتقل کیا جائے گاخورشید شاہ کو آج اسلام آباد سے سکھر منتقل کیا جائے گا تفصيلات جانئے: DailyJang He is a hard nut to crack
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو اسپیکر کو اطلاع دیے بغیر گرفتار کیا گیا، شیری رحمٰنسید خورشید شاہ کی اسلام آباد سے گرفتاری پر پیپلز پارٹی کا نہایت سخت ردعمل کا اظہار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گاخورشيد شاہ کو بنی گالا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ نیب کی جانب سے خورشید شاہ کیخلاف دادو اور سکھر میں جائیدادوں کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ ان پر زمینوں کے معاملات میں کرپشن کا بھی الزام ہے SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 In looteroo k pass corruption ka Boht Paisa hai...mulk or qoam ko loot k kha Gaye yeh log... SohailRashid8 اب لاک ڈاون میں پی پی پی کی شمولیت کے chances پکا SohailRashid8 WTH KS arrested from his home in Bani gala
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ الزامات کی تفصیلنیب نے خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ الزامات کی تفصیل تفصيلات جانئے: DailyJang اس کی تفصیل پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں صرف ایک ہی وجہ کے اس کا میٹر بڑی سپیڈ سے چل چل کر آسمان کی بلندیاں چھو رہا تھا جسے پیچھے کرنا بہت ضروری تھا اس لئے تاریں کاٹ دی گی ہیں 😁😁😁😁😁😁😁
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب حراست میں خورشید شاہ کو سانس اور معدے کی تکلیف برقرار11:25 AM, 20 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی حراست میں پیپلز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا،سکھر منتقلی کیلئے فٹ قراراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبیعت بہتر ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »