خواجہ آصف کی بھی بہن، بیٹیاں ہیں، نور عالم خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور عالم خان نے کہا کہ ماؤں بہنوں کی عزت ہونی چاہیے۔ تفصیلات: DailyJang nooralamkhan KhawajaAsif

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی بھی بیٹیاں ہیں، بہنیں ہیں۔ انہیں ایسے بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ خواجہ آصف ماں بہن کی عزت کرنے والے شخص ہیں، ماؤں بہنوں کی عزت ہونی چاہیے۔ نور عالم خان نے یہ بھی کہا کہ میں ان کے حلقہ سے نہیں اپنے حلقے سے عوام کے ووٹ سے رکن قومی اسمبلی ہوں، تمام لیڈروں سے کہتے ہیں کہ پہلے خود جمہوری رویہ پیدا کریں، آپ کو پالشی چاہئیں مگر ہم پالش نہیں کرتے ہیں۔

چیئرمین پی اے سی نے یہ بھی کہا کہ آپ کی تعلیم کا معیار کیا ہے اور یونیورسٹی پر یونیورسٹی بنا رہے ہیں، یہ بل پاس کیے، آپ نے تعلیم کا معیار دیکھا ہے اور بچوں کو کیا تعلیم دے رہے ہیں، بجلی مہنگی کر رہے ہیں مہنگائی کی کوئی بات نہیں کر رہے، دس، دس روپے روزانہ بجلی مہنگی کر رہے ہیں، بجلی مہنگی ہوگی تو کیا بجلی چوری نہیں ہوگی؟

نور عالم خان نے مزید کہا کہ مہنگائی ہے اور مہنگائی سے مشکل سے گزارا ہورہا ہے، مزدور اور زمیندار کیا کرے گا؟ ایم این اے کیا کرے گا؟ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے کہیں مہنگائی ہوگی تو لوگ رہیں گے کیسے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی خواتین سے متعلق بیان، خواجہ آصف اپنی بات پر قائموزیر دفاع خواجہ آصف نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کی خواتین اراکین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منہ کی بدبو دور کرنے کے نہایت آسان طریقےمنہ سے بدبو آنا ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے آپ اپنے دوستوں کی محفل میں شدید تنقید کا نشانہ بھی بن سکتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کے دوران آپ خود کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟مون سون کی بارشوں کے دوران برقی تار اور سڑکوں پر کھڑے پولز حادثات حتیٰ کہ اموات کی بھی بڑی وجہ ہیں۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئیانسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا خواجہ آصف کے بیان پر شدید ردعملپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی خواتین اراکین سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر ترجمان تحریک انصاف نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی خواتین سےمتعلق ریمارکس پر معافی مانگنےسےانکاروزیر دفاع خواجہ آصف نے سینیٹ اجلاس کے دوران  پی ٹی آئی خواتین سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »