خنثہ مرد اور خنثہ عورت کو مرد اور عورت کے تحت وراثت میں حصہ ملے گا: سینیٹ کمیٹی میں اتفاق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرانس جینڈر پرسنز پروٹیکشن ایکٹ 2018 میں لفظ ٹرانس جینڈر کے لفظ کو خنثہ سے تبدیل کر دیا گیا ہے: چیئرمین سینیٹ کمیٹی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ خنثہ مرد اور خنثہ عورت کو مرد اور عورت کے تحت اسلام کے مطابق وراثت میں حصہ ملے گا۔

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کہا کہ ہم نے ٹرانس جینڈر کی تعریف ختم کر دی ہے، نئے بل میں ٹرانس جینڈر کی تعریف ڈالی ہے۔ چیئرمین کمیٹی ولید اقبال کا کہنا تھا ٹرانس جینڈر پرسنز پروٹیکشن ایکٹ 2018 میں لفظ ٹرانس جینڈر کے لفظ کو خنثہ سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent decision.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف اور وزیرقانون میں لفظی گولہ باریسینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف پی ٹی آئی سینیٹر شہزاد وسیم اور وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ میں شدید لفظی گولہ باری ہوئی۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رجیم چینج کے امریکا پر الزامات میں حقیقت نہیں، نیڈ پرائسواشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا اور غلط معلومات کو دونوں ممالک کے تعلقات میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سال کے آغاز میں ہی 24 ٹائیگر ہلاک ہوگئےبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 9، مہاراشٹرا میں 6، راجستھان میں 3، کرناٹک میں 2، اتراکھنڈ میں 2 اور کیرالہ اور آسام میں 1،1 ٹائیگر ہلاک ہوا ہے: انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی بلائنڈ کرکٹرز کیلئے 6 ماہ کے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواے، بی اور سی کیٹیگریز میں کرکٹرز کو کتنی رقم ادا کی جائے گی، جانیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے جنرل فین جیانجن کو ہلال امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیاپاک فضائیہ کو جدید خطوط پراستوار کرنے اور اعلیٰ کارکردگی کے اعتراف میں عوامی جمہوریہ چین کے جنرل فین کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا جبکہ ہمارے والے کو ننگے آڈیو وڈیوز کا ایوارڈ ملے گا 23 مارچ کو جس فوج پر ہم فخر کرتے تھے چند کتوں نے اس کو دنیا میں ایسا بدنام کیا ہے کہ نام لینے پر بھی غصہ آجاتا ہے اللہ پاک اس ملک کو جرنیلوں ججوں اور سیاستدانوں کے شر سے اپنے امان میں رکھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین: سرکاری طبی امداد میں کٹوتی کے خلاف عمر رسیدہ افراد کے مظاہرے - BBC News اردوطبی اخراجات میں ملنے والی حکومتی امداد میں کمی کے خلاف ریٹائرڈ ملازمین مظاہرے کر رہے ہیں اور کچھ شہروں میں عمر رسیدہ افراد کے ہجوم سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ یاد رکھنا آئی ایم ایف پاکستان ہاتھ جوڑ کر قرض دے گا امیرالمومنین شہباز شریف عالم کفار پر لرزہ طاری کر دے گا. چین کے لوگ اگر تنگ ہیں تو وہ امیرالمومنین شہباز شریف سے مدد مانگ سکتے ہیں 👍👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »