بھارت میں سال کے آغاز میں ہی 24 ٹائیگر ہلاک ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں سال کے آغاز میں ہی 24 ٹائیگر ہلاک ہوگئے

بھارتی میڈیا کے مطابق سال کے آغاز میں ہی ٹائیگروں کی اموات میں اضافہ دیکھا گیا، یہ اموات یکم جنوری سے لےکر 8 فروری تک ہوئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی کی جانب سے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین سالوں سے نئے سال کے آغاز میں ٹائیگروں کی اموات دیکھی جارہی ہیں۔نیشنل ٹائیگرکنزرویشن اتھارٹی کے مطابق سال 2022 کے آغاز میں 16 ٹائیگروں کی اموات ہوئیں جبکہ سال 2021 میں 20 ٹائیگر موت کے منہ میں چلےگئے۔

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 9، مہاراشٹرا میں 6، راجستھان میں 3، کرناٹک میں 2، اتراکھنڈ میں 2 اور کیرالہ اور آسام میں 1،1 ٹائیگر ہلاک ہوا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق تمام اموات قدرتی طور پر ہوئی ہے جن میں طبعی عمر پوری ہونے کے ساتھ ساتھ ٹائیگروں میں ہونے والی آپس کی لڑائی بھی شامل ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جانچ پڑتال کے ذریعے اس بات کو یقینی بنایا جارہا ہےکہ اموات کا تعلق کہیں غیر قانونی شکار سے نہ ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ہلاک، پولیساسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے: پولیس Seems like a made up story with so many loopholes. Pakistan 🇵🇰 Zinda bhaag! لگتا ہے کسی آرمی کے جرنیل کی خاتون ہوگی ورنہ اتنی جلدی ایکشن ہوگے ۔🤔 چلو آچھا ہی ہوا ہے Good jesa bi maro aese hi maro on logun ko jo ye kam kerte hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان:سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ7 دہشتگرد ہلاک.شمالی وزیرستان:سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ،7 دہشتگرد ہلاک. مزید تفصیلات ⬇️ CTD NorthWaziristan TerroristAttack Pakistan SecurityForces Terrorists Terrorism DGISPR GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان:سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ جھڑپ 7 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان:سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جھڑپ ،7 دہشتگرد ہلاک CTD NorthWaziristan TerroristAttack Pakistan SecurityForces Terrorists Terrorism DGISPR GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان 'گبرائیل' نے تباہی مچا دیآکلینڈ: (ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان گبرائیل میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایف نائن زیادتی کیس کے دونوں ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک10:46 AM, 16 Feb, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: ایف نائن زیادتی کیس کے دونوں ملزم اسلام آباد میں ڈی 12 ناکے پر پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ بس ٹھیک ہو گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سلیکٹر سے درخواست! ’’افتخار بہترین فارم میں ہیں، انہیں ون ڈے میں شامل کریں‘‘ - ایکسپریس اردوبھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے دوران وہ ٹیم کے اہم رکن ہوسکتے ہیں، شعیب ملک افتخار احمد بہترین فارم میں ہیں انہیں ون ڈے سکواڈ میں ضرور شامل کرنا چاہئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »