خلیفہ حفتر کا لیبی قومی فوج کو طرابلس کی جانب پیش قدمی کا حکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلیفہ حفتر کا لیبی قومی فوج کو طرابلس کی جانب پیش قدمی کا حکم LibyanNationalArmy KhalifaHaftar Ordered Tripoli GovernmentOfNationalAccord

کو دارالحکومت طرابلس کی جانب پیش قدمی کا حکم دیا ہے۔ انھوں نے شہر میں موجود مسلح افراد کو ہتھیار ڈالنے کی صورت میں محفوظ راستہ دینے کی پیش کش کی ہے۔خلیفہ حفتر نے ایک نشری تقریر میں کہاکہ لیبی قومی فوج طرابلس کی جنگ میں واضح طور پر فاتح ہے۔ہم طرابلس کی جانب پیش قدمی کرنے والے یونٹوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ جنگ کے اصولوں کی پاسداری کریں۔جو جنگجو ہماری فوج کے خلاف لڑرہے ہیں، ہم ان پر زوردیتے ہیں کہ وہ اپنے گھروں ہی میں رہیں۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو پھر وہ محفوظ ہوں گے۔جنرل خلیفہ حفتر گذشتہ کئی ماہ...

حکومت کے زیر تسلط دارالحکومت طرابلس پر قبضے کے لیے فوجی کارروائی کررہے ہیں۔ان کی اس تقریر سے قبل طرابلس کے واحد چالو ہوائی اڈے سے دوبارہ پروازیں بحال کردی گئی ہیں۔اس ہوائی اڈے سے تین ماہ قبل بار بار کے راکٹ حملوں کے بعد پروازیں معطل کردی گئی تھیں۔لیبی قومی فوج نے جی این اے پر طرابلس کے معیتیقہ ہوائی اڈے کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس ہوائی اڈے سے چھوڑے جانے والے ڈرونز کو نشانہ بنا رہی ہے۔ان ڈرونز سے طرابلس کے جنوب میں تعینات لیبی قومی فوج کے فوجیوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیععدالت کا انہیں 17 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:پی آئی سی میدان جنگ میں تبدیللاہور:پی آئی سی میدان جنگ میں تبدیل Pakistan Lahore Lawyers LawyerAndDoctors Clashes PunjabInstituteOfCardiology GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR Fayazchohanpti Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:پی آئی سی میدان جنگ میں تبدیلوکلاء کی جانب سے پی آئی سی میں گھس کر توڑ پھوڑ اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔پنجاب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پی اے سی کامرہ کا دورہ، پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کو خود انحصاری اورعالمی معیارحاصل کرنے پرسراہا۔ آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچیپسند کی شادی کرنے والی ایک اور خاتون کا غیرت کے نام پر قتلغیرت کے نام پر ایک اور خاتون کو قتل کردیا گیا، مقتولہ کا جرم یہ تھا کہ اس نے گھر والوں کی ناراضگی مول لے کر پسند کی شادی کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور America USArmy USSoldiersInAfghanistan POTUS StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »