خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کا انہیں 17 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang

پی پی رہنما کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمبولینس کے ذریعے قومی ادارہ برائے امراض قلب سے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے خورشید شاہ کے 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی ۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ خورشید شاہ کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی تشکیل دی جارہی ہے، جی آئی ٹی تشکیل دینے کے لیے چیئرمین نیب نے 10 دسمبر کو لیٹر لکھا ہے۔

عدالت میں وکیل خورشید شاہ نے دلائل پیش کئے کہ خورشید شاہ کو 87 روز ہوگئے نیب اب تک کوئی شواہد پیش نہیں کرسکا، اس لئے یہ کیس خارج کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہتفصیلات کے مطابق نیب نےچیئرمین ایف بی آر،ڈی جی ایف آئی اےاورچیئرمین ایس ای سی پی کوخط لکھ کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے ارکان نے نام مانگ لیے۔نیب نے تینوں اداروں سے وائٹ کالر کرائم کے ماہرتفتیشی افسر طلب کیے ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانی ہے جس میں ماہر افسران درکار ہیں، خطا کے مطابق ریفرنس دائرکرنےسےپہلےجےآئی ٹی کی تحقیقات ضروری ہیں۔ Chlo ye b bhir Jay GA ab is sy b sody bazi ho gi oooooooo PA ji kisi ek ko to szaaz do mam chorna nhi in choro ko or plz thori mehengai kam kare ham ap logo ka defend menhengai ki wajah se nhi kr pa rahe , shukiria.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہنیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ NAB KhurshedShahCase Investigations JIT MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صلح کے بعد لڑائی کیوں ہوئی؟ انکوائری ہوگی، اعجاز شاہصلح کے بعد لڑائی کیوں ہوئی؟ انکوائری ہوگی، اعجاز شاہ ويڈيو لنک: DailyJang انکوائری تو بعد کی بات ہے وزیر داخلہ صاحب۔ پہلے ان لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کیجیے جنھوں نے ہسپتال پر حملہ کیا اور جن کی غنڈہ گردی کی وجہ سے مریض جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنزراولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنز TheRealPCB PAKvsSL RawalpindiTest CricketComesHome SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کے ساتھ راولپنڈی اسٹیڈیم کے دروازے کھل گئےشائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کے ساتھ راولپنڈی اسٹیڈیم کے دروازے کھل گئے Read News Rawalpindi Stadium
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »