خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے -

خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج 18ذی الحجہ بمطابق 9اگست 2020 کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے تمام شہروں میں مختلف دینی و مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی جن میں مقررین سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار، بے مثال فتوحات اور سخاوت و شجاعت پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرخیاں، متن اور آزاد حسین آزادؔ کی شاعریسابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نواز لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ''کوئی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہونے سے نہیں روک سکتا‘‘ پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دماغی سائنس اور نیو پاکستانی میپاللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب اپنے آخری رسول حضرت محمد کریمﷺ پر نازل فرمائی تو اس کی پہلی سورۃ ''الفاتحہ ‘‘ قرار پائی، مولا کریم نے اپنے حبیبﷺ کو مخاطب کر کے فرمایا کہ ... پڑھیئےامیر حمزہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت، بھارت سرکار اور عواممیں نہیں کہہ رہا، چند روز پہلے بی بی سی نے جو کہا، اس کا خلاصہ کچھ یوں سمجھیں:’’ایٹمی جنگ امن کا راستہ نہیں۔ بھارتی عزائم خودکشی کا راستہ۔ پاکستان اور چین سے مار پڑ سکتی ہے۔ چین خطے میں سب سے زیادہ . . تحریر: حسن نثار (HassanNisar) کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی اور چائنیز یونیورسٹی کے مابین معاہدہپنجاب یونیورسٹی اور ہیبائے فارن سٹڈیز یونیورسٹی چین کے درمیان معاہدہ طے پا گیاہے جس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرفرازکوپانی اور جوتے پہنچانے پر لگا دیا گیا - ایکسپریس اردوسرفراز جوتے اٹھاکر لائے اور ساتھ پانی بھی لائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’اس نے جیب سے چاقو نکلا اور میری ناک کاٹ دی‘ - BBC News اردوافغانستان میں زرقا نامی خاتون کے شوہر نے غصے میں آ کر ان کا ناک کاٹ دی جسے ایک کامیاب سرجی کے بعد دوبارہ جوڑ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »