خلیاتی سطح تک جسم کو جوان رکھنے میں غیرمعمولی کامیابی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلیاتی سطح تک جسم کو جوان رکھنے میں غیرمعمولی کامیابی expressnews

امریکہ کے تین معتبرترین اداروں نے خلیاتی سطح پر بڑھاپا روکنے اور دوبارہ جوان بنانے کےعمل میں اہم پیشرفت حاصل کی ہے۔ فوٹو:فائلہارورڈ یونیورسٹی، یونیورسٹی آف مین اور میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے خلیاتی پروگرامنگ کا ایک ایسا طریقہ وضع کیا ہے جس کے تحت بدن کے ہرعضو سے بڑھاپا دور کرکے اسے ایک حد تک جوان رکھا جاسکتا ہے۔ اس سے ری جنریٹو میڈیسن کی نئی راہیں کھلیں گی۔

ساتھ پڑھاپے سے وابستہ امراض کے نئے علاج بھی سامنے آسکیں گے۔ اس سے قبل یہ کام صرف پیچیدہ جین تھراپی سے ہی ممکن تھا۔ تاہم اس کے تجربات چوہوں پر کئے گئے ہیں جو انسانی متبادل کے طور پر بطور جانوروں کے ماڈل استعمال ہوتے رہتے ہیں۔ یہ تحقیقات ’ایجنگ‘ نامی جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ اس تحقیق کی پشت پر ’یاماناکا عوامل ‘ کارفرما ہیں جس میں بالغ خلیات کو خاص قسم کے خلیاتِ ساق میں بدلا جاتا ہے وہ پلوری پوٹینٹ اسٹیم سیلز کہلاتے ہیں۔ اس دریافت پر نوبیل انعام دیا گیا ہے۔ اس کے بعد ہی ماہرین نے اس پر غور شروع کردیا تھا۔

ماہرین نے اب چوہوں کے جلد کے خلیات لے کر ایک کیمیائی عمل سے گزارے اور انہیں جوان خلیات میں تبدیل کردیا۔ ماہرین نے کل چھ کیمیائی امتزاج سے معلوم کیا جس سے خلیاتی گھڑی کو سست کیا جاسکتا ہے اور ان کا جینیاتی تجزیہ بھی کیا. حیرت انگیز طور پر خلیات صرف ایک ہفتے سے بوڑھے سے جوان ہوگئے جو غیرمعمولی کامیابی ہے۔

اس عمل سے اعضا کو دوبارہ اگانے، بڑھاپا بھگانے کی جین تھراپی اور دیگر ایسے ہی حیرت انگیز کام کئے جاسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں کا بڑھتی عمر کو ریورس کرنے کا طریقہ کار دریافت کرنے کا دعویٰتحقیق میں ایک ایسے کیمیائی طریقہ کار کے بارے میں بتایا گیا جو خلیاتی سطح پر عمر کے اثرات کو ریورس کر سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرندوں کے دھاتی اشیا سے بنے گھونسلے، محققین حیرانان دھاتی نوکیلی اشیا کو استعمال کرنے کا مقصد شہری علاقوں میں خود کو الگ تھلک رکھنے کے ساتھ گھونسلے پر حملہ کرنے یا گھسنے والوں کو بھی دور رکھنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی زیر تکمیل فلم ڈنکی کے ڈیجیٹل حقوق 150 کروڑ میں فروختشاہ رخ کی فلم نے ریلیز سے قبل ہی 150 کروڑ کمالیے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahrukhKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ژوب حملے میں افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردودہشت گردوں نے افغانستان میں امریکن فوج کا چھوڑا ہوا اسلحہ استعمال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرپشن میں ملوث کسٹمز افسران عہدوں سے فارغ، نام اسٹاپ لسٹ میں شامل - ایکسپریس اردوگرفتار کسٹم افسر یاورعباس اورطارق محمود کےعلاوہ کسٹمز کلیکٹرزثاقف سعید،عثمان باجوہ،عامر تھہیم کا نام بھی لسٹ میں شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دماغ کو ہر عمر میں صحت مند رکھنے کے لیے مفید آسان عاداتعمر بڑھنے کے ساتھ دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے اور اس کا نتیجہ بڑھاپے میں الزائمر اور ڈیمینشیا جیسے امراض کی شکل میں بھی نکل سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »