خلائی سفر کے شوقین نے 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں سیٹ خرید لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلائی سفر کے شوقین نے 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں سیٹ خرید لی ARYNewsUrdu

واشنگٹن : ایمازون کے بانی جیف بیزوس کے ساتھ خلائی سفر کرنے کےلیے نامعلوم شخص نے دو کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم خرچ کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی معروف ای کامرس کمپنی کے مالک جیف بیزوس کی جانب سے خلائی سفر کےلیے ٹوئرازم کمپنی متعارف کرائی گئی تھی، جو پہلی مرتبہ انسانوں کو خلاء کا سفر کروائے گی۔خلائی سفر کےلیے ای کامرس ایمازون کے بانی کے ساتھ سفر کےلیے پیش کی جانے والی خالی سیٹ 28 ملین ڈالر میں نیلام ہوگئی ہے، جسے خریدنے والے شخص نے اپنا نام پوشیدہ رکھا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیٹ کی نیلامی میں 159 ممالک سے 7 ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔ واضح رہے کی بلیو اوریجن کمپنی پہلی دفعہ انسانوں کو خلاء میں لے کر جائے گی، یہ سفر 11 منٹ پر منحصر ہوگا جس میں کل چھ مسافر ہوں گے۔ خیال رہے کہ کمپنی اس سے قبل سولہ دفعہ آٹو میٹک پروازیں کرچکی ہے لیکن پہلی دفعہ کسی پرواز میں انسان کو خلاء میں پہنچایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری، یورپ میں پابندیوں کے بغیر سفر کی اجازتسٹراسبرگ: (ویب ڈیسک) یورپ کی پارلیمان نے گزشتہ دنوں کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری دی ہے جس کی مدد سے رکن ملکوں کے شہری آزادانہ سفر کر سکیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام دوست بجٹ سے پاکستان کی بہتری کا سفر شروع ہو چکا ہے فرخ حبیبوفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے وعدے کے مطابق عوام دوست بجٹ دیا ۔ 2018 میں 138 ارب روپے سبسڈیز کو بڑھا کر 682 FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan کہاں سے شروع کیا ہے ۔۔۔۔بنی گالا سے جہاں ATM کا دوبارہ احیاء کردیا گیا ہے ۔۔۔جہانگیر ترین کو این آر او دے کر ۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام دوست بجٹ سے پاکستان کی بہتری کا سفر شروع ہو چکا ہے، فرخ حبیب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی خرید و فروخت سے آمدنی پر عائد بلاک ٹیکسیشن ختماسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے بجٹ میں پراپرٹی کی خرید و فروخت سے حاصل شدہ آمدنی پر بلاک ٹیکسیشن ختم کرکے معمول کے مطابق ٹیکس عائد کردیئے، ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ اکثر ریٹائر فوجی افسران پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک ہیں یہ ان کو نوازاگیا ہے جاہل عوام واہ واہ کر رہی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس ایسا جنگی بحری بیڑہ میدان میں اتار نے کی تیاری کر لی کہ مخالفین کی نیندیں اڑ جائیںماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے پہلا سٹیلتھ جنگی بحری بیڑہ میدان میں اتار نے کی تیاری کر لی، اس بیڑے کا نام ’مرکری نیول کورویٹ‘ ہے جسے لانچ کرنے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »