خواتین کا موازنہ کرنے پر حمیمہ ملک مومنہ مستحسن سے شدید ناراض

ویڈیو دیکھیں

13/06/2021 4:59:00 PM

خواتین کا موازنہ کرنے پر حمیمہ ملک کا مومنہ مستحسن سے اظہارِ ناراضی ARYNewsUrdu

ویڈیو دیکھیں

13 جون 2021پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حمیمہ ملک نے گلوکارہ مومنہ مستحسن کو موازنہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اہم مشورہ دے دیا۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں گزشتہ شب دعا ملک اور حمیمہ ملک نے بطور مہمان شرکت کی، جنہوں نے میزبان وسیم بادامی کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

’ہم اپنے افسران سے کہتے تھے کہ ہمیں خاتون نہیں افسر سمجھا جائے‘ - BBC News اردو پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، ذرائع طالبان نے داڑھی تراشنے پر پابندی لگا دی

وسیم بادامی نے اپنے معصومانہ انداز سے دونوں بہنوں سے مختلف سوالات کیے، سیگمنٹ کے آغاز پر سب سے پہلے حجاب اور صوفی ازم کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔حمیمہ ملک نے اس حوالے سے بتایا کہ دعا اور فیروز خان کو مرشد ملے جنہوں نے اصلاحی تربیت کی اور اب دونوں اُسی راہ پر چل رہے ہیں جبکہ مجھے ڈاکٹر جاوید بطور مرشد ملے، جن کے بعد میری زندگی میں بڑی تبدیلیاں آئیں۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر جاوید سے ملاقات کے بعد مجھ میں ٹھہراؤ آیا، روحانی طور پر بہت زیادہ تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ری ویو راؤنڈ میں میزبان وسیم بادامی نے دعا اور حمیمہ ملک کو مختلف شخصیات کی تصاویر دکھا کر مشورہ بھی مانگا۔ ایک موقع پر جب اسکرین پر گلوکارہ مومنہ مستحسن کی تصویر آئی اور وسیم بادامی نے دونوں سے مشورہ مانگا تو حمیمہ ملک نے خاموشی توڑی۔ headtopics.com

حمیمہ ملک نے مومنہ مستحسن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’وہ بالخصوص پاکستانی اور دیگر خواتین کا کردار کی بنیاد پر موازنہ کرتی ہیں، مومنہ کی عادت کے حوالے سے یہ ایسا سچ ہے جس پر میں معذرت کرتی ہوں مگر میں اس پر ضرور بولوں گی‘۔’میں ہوں، یہاں بیٹھی کوئی خاتون یا کوئی بھی ہو، ہر عورت کا اپنا مقام ہوتا ہے‘۔

اس موقع پر دعا ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ہماری انڈسٹری میں جب سے نئی کھیپ آئی تو کچھ لوگ بدظن ہوئے کیونکہ نئے آنے والوں نے انگریزی اور کپڑوں کی بنیاد پر اپنی آرا پیش کر کے موازنہ کیا‘۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Awaz | SAMAA TV | 16 Sep 2021

#TopNewsToday #LatestUpdates #PakistanNewsLiveStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For i...

حکومت کا جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاست مخالف تقاریر کیس میں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے حکومت نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا  ہے ۔

وزیرا علیٰ عثمان بزدار کا چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کرنے کا عزملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر مسئلے کے خاتمے کے لئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا

پنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہپنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔

غیرمعیاری خوراک اور ناشتہ نہ کرنے سے خواتین ذہنی دباؤ میں مبتلا ہوتی ہیں، تحقیق