خطے میں محاذ آرائی کسی فریق کیلئے سود مند نہیں ہوگی، وزیر خارجہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمان بھارتی مظالم سے نجات حاصل کرنے کے لیے مسلم امہ کی طرف دیکھ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی ShahMehmoodQureshi Pakistan Qatar DawnNews

شاہ محمود قریشی نے دوحہ میں قطر کے ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی، ترجمان دفتر خارجہ — فوٹو: نوید صدیقی

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، افغان امن عمل اور خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمان بھارتی مظالم سے نجات حاصل کرنے کے لیے اقوام عالم بالخصوص مسلم امہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے قطری ہم منصب کو خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور قیام امن کے لیے پاکستان کی طرف سے جاری کاوشوں سے بھی آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن امت نے آنکھیں بند رکھی ہیں

تو دیکھتے رہیں ، امت مسلمہ میں کون سے تیرمار خان ہیں 😂

Aher kab tak...😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان خطے میں کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی مودی حکومت پر بھی تنقید کرنا نہ بھولے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں منفی 10 ڈگری کی ٹھنڈ میں ٹھٹھرتا کمسن محنت کش - Videos - Dawn Newsیہ فلاحی ریاست نھی.. ایک جنگجو ریاست ہے... یہاں اس طرح کے بچے سردی گرمی میں یوں ہی اپنا بچپن گزار دیتے ناجانے کب ریاست ہوں گی ماں کے جیسی بنے گا..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلوچستان میں برف میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے والے کو خراج تحسینوزیراعظم کا بلوچستان میں برف میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے والے کو خراج تحسین PMImranKhan ImranKhanPTI Balochistan Quetta SalmanKhan Saved SnowStranded ImranKhanPTI الله اکبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 22 جنوری سے سردی میں کمی کا امکانکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 22 جنوری سے سردی میں کمی کاامکان ہے ، آج بھی pid_gov سارا سال رہے سردی بجلی کا بِل بہت کم آرہا ہے سردیوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں دو ایرانی ایجنٹوں کو جاسوسی کے جرم میں قید کی سزاامریکا میں دو ایرانی ایجنٹوں کو جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا America Iranian Spy Punishment StateDept DeptofDefense
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوائلٹ میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے والا عدالت میں پیش - World - Dawn NewsThe reponsibles should Strictly be charged for doing this. Not only that they should be brought to the D-Chowk and be hagged اس حرامزدگی کا بندہ کیا کرے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »