کراچی میں 22 جنوری سے سردی میں کمی کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 22 جنوری سے سردی میں کمی کا امکان Karachi pid_gov

کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ میں پارہ منفی10ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت23 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 22 جنوری سے سردی میں کمی کاامکان ہے

جبکہ آج شہر کا مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ خیال رہے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا تھا کہ کراچی میں جمعہ اور ہفتہ کودرجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے ، درجہ حرارت 6 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ کو ئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سےگرگیا، وادی کوئٹہ کے اطراف کے پہاڑ سفید چادر اوڑھے ہوئے ہیں اور پارہ منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov سارا سال رہے سردی بجلی کا بِل بہت کم آرہا ہے سردیوں میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سائبیرین ہوائیں، رواں ہفتے درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیش گوئیکراچی:کراچی میں سردی برقرار ہے,آج کم سے کم درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتےدرجہ حرارت میں مزید کمی ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مواخذے کی کارروائی:کانگریس میں 21 جنوری سے ٹرمپ کیخلاف کارروائی کا آغاز ہو گامواخذے کی کارروائی:کانگریس میں 21 جنوری سے ٹرمپ کیخلاف کارروائی کا آغاز ہو گا America Trump ImpeachmentInquiry Congress POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :پاکستان رینجرز کی کاروائی۔بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتارکراچی :پاکستان رینجرز کی کاروائی۔بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتار Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ضلع غربی میں رینجرز کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے ضلع غربی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کی رشید عرف خان بابا اور اسماعیل عرف چپس کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گیس کی بندش، کراچی میں سوئی گیس کےدفتر کےباہر احتجاجگیس کی بندش، کراچی میں سوئی گیس کےدفتر کےباہر احتجاج SamaaTV ye ahtejej to roz hote hai lakin agle din hi whihout result khatam ho jate hain ya awam pagal hai ya hukmaran حکومت پاکستان کو پورے پاکستان میں گیس پر چلنے والی تمام گاڑیاں بند کر دینی چاہئے ایک اس سے روزمرہ کے حادثات نہیں ھو گے جو گیس سیلنڈر کی وجہ سے ہوتے ہیں اور دوسرا گیس کی کمی میں بہتری آے گی اور گھریلو صارفین کی مشکالات بھی کم ھو گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:شہر قائد میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام،دو پولیس اہلکاروں کو شہید کردیاکراچی:شہر قائد میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام،دو پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا Karachi StreetCriminals OutOfControl PoliceMen Martyred
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »