خطرناک حادثہ: یورپ کے سب سے بڑے جھولے پر کئی لوگوں کی زندگیاں اٹک گئیں (بچے نہ دیکھیں)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خطرناک حادثہ: یورپ کے سب سے بڑے جھولے پر کئی لوگوں کی زندگیاں اٹک گئیں (بچے نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu

یورپ کا سب سے بڑا جھولا افتتاح کے فوراً بعد ٹوٹ گیا، متعدد افراد ہوا میں جھولے کے حصوں سے لٹکے رہے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں یورپ کے سب سے بڑے 260 فٹ اونچے جھولے ‘کیروسل’ کا افتتاح کیا گیا لیکن بدقسمتی سے جھولا کچھ گھنٹوں بعد ٹوٹ گیا۔اس خوفناک واقعے کے فوراً متعلقہ انتظامیہ نے ایکشن لیا اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر روانہ کیں جنہوں نے محنت کے بعد تمام افراد کو باحفاظت جھولے سے نکال لیا۔

مقامی فوٹوگرافر کی جانب سے جھولا ٹوٹنے کے مناظر کو عکس بند کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا ماننا ہے کہ بجلی کی بندش کے سبب جھولا ٹوٹا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹ پاتھ پر کھڑے درجنوں افراد پر قیامت ٹوٹ پڑی، ویڈیو بچے نہ دیکھیںبرازیل میں فٹ پاتھ پر کھڑے درجنوں افراد پر قیامت ٹوٹ پڑی، ویڈیو بچے نہ دیکھیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چلبلے بچے کی حرکت نے سب کو پریشان کردیا(ویڈیو دیکھیں)چلبلے بچے کی حرکت نے سب کو پریشان کردیا(ویڈیو دیکھیں) ARYNewsUrdu عمران خان کا خود مفاد اور اپوزیشن پر فوکس پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔ پاکستان اپنی موجودہ شکل اور قد میں مستقبل کے واقعات کی تیاری کیسے کرے گا؟ محمد قاسم نے یہ خواب 2021 میں دیکھا ، جو آج ہم حقیقت میں ہوتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عجیب وغریب حادثے نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیںعجیب وغریب حادثے نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ کی مبینہ خودکشی ۔۔کالج انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار مقدمہ درج نہ ہو سکالاڑکانہ میں چانڈکا میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل سے میڈیکل کی طالبہ نوشین کاظمی کی پھندا لگی لاش برآمد ہونے کے معاملے کے بعد واقع کا مقدمہ ابھی تک دائر نہ ہوسکا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے ٹیم میں واپسی کی آس نہ چھوڑی - ایکسپریس اردوپاکستان کیلیے کھیلنا چاہتا ہوں،کمنٹری کا وقت 4،5سال بعد آئے گا،پیسر چاچو اب بس کرو تمھاری عمر اب فاسٹ باؤلر والی نہیں رہی۔ بڈھے ہو گئے ہو۔ آرام کرو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ ریفرنس مریم نواز کے وکیل عرفان قادر پیش نہ ہو سکےاسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پرمسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز کے وکیل عرفان قادر پیش نہ  ہوسکے ۔ بدھ کو اسلام آباد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »