عجیب وغریب حادثے نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عجیب وغریب حادثے نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں arynewsurdu

سڑک خالی ہونے کے باوجود سرخ بتی کو نظر انداز کرنا کوئی عقلمندی نہیں ہے، امریکا میں ہونے والا ٹریفک حادثہ اس کی مثال بن گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا میں عجیب حادثہ رونما ہوا جہاں ایک اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکلز نے سڑک خالی ہونے کے باعث ٹریفک سنگل کو نظر انداز کیا اور نتیجے کے طور پر وہ اسی برانڈ کی گاڑی سے جا ٹکرائی۔ اس دلخراش حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے، ویڈیو کو کار کے ڈیش کیم نے محفوظ کیا، جسے اب تک 25 ہزار سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں، واقعہ گذشتہ ماہ کی 17 تاریخ کو پیش آیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں گاڑیوں کے درمیان تصادم اس قدر خوفناک تھا کہ مخالف سمت سے آنے والی گاڑی ٹکر کے بعد الٹنے کے بعد ہوا میں بلند ہوئی، واقعہ یہاں اختتام پزیر نہیں ہوا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالے رنگ کی ایس یو وی دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تیسری گاڑی کی چھت پر جاگری، حادثے کا اتفاقیہ یہ ہے کہ تیسری گاڑی بھی ایس یو وی ہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنسان جنگل میں عجیب الخلقت شخص کون تھا؟آسٹریلیا میں ایک شخص کا جنگلات میں ایک عجیب الخلقت شخص سے سامنا ہوا، مذکورہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ شخص اس کا پیچھا کر رہا تھا۔ ARYNEWSOFFICIAL URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ کے مستقبل کی تباہی کا ذمہ دارکون? TakeBackPakStudentsToChina ARYNEWSOFFICIAL Yeh tu ab hamary Hero iqrar bhi he bata skty hain....😜 Nawaz Shareef tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ انتہائی عجیب و غریب پابندی جس کی وجہ سے لڑکے کو نوکری چھوڑنا پڑگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دفاتر میں بسااوقات ورکرز کے ساتھ کچھ ناروا سلوک بھی روا رکھے جانے کی شکایات ہوتی ہیں لیکن ایسی حرکت تو شاید ہی کسی باس نے کی ہو جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلبلے بچے کی حرکت نے سب کو پریشان کردیا(ویڈیو دیکھیں)چلبلے بچے کی حرکت نے سب کو پریشان کردیا(ویڈیو دیکھیں) ARYNewsUrdu عمران خان کا خود مفاد اور اپوزیشن پر فوکس پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔ پاکستان اپنی موجودہ شکل اور قد میں مستقبل کے واقعات کی تیاری کیسے کرے گا؟ محمد قاسم نے یہ خواب 2021 میں دیکھا ، جو آج ہم حقیقت میں ہوتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاوری گرل کا پشتوگانے پر ڈانس ۔۔ویڈیو وائرلپاوری گرل دنانیر مبین نے پشتو گانے پرثقافتی رقص کرکے مداحوں کو حیران کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل صارفین حیرانعائشہ عمر نے لکھا کہ جی نہیں بالکل نہیں، ان کی شادی ہوچکی ہے اور وہ اپنی بیوی کے ساتھ بہت خوش ہیں۔عائشہ عمر نے کمنٹ میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو مخاطب کرتے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاوری گرل دنا نیر مبین کا پشتو گانے پر ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شادی کی تقریب کے دوران پشتو گانے پر پاوری گرل دنانیر مبین کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ۔  سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »