خان صاحب نے ہٹلر کی طرح پوری اپوزیشن پر آرٹیکل 5 لگایا: مصدق ملک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خان صاحب نے ہٹلر کی طرح پوری اپوزیشن پر آرٹیکل 5 لگایا: مصدق ملک PMLN PDM PPP PTI PMLQ Imrankhan

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جتنی چیزیں خریدیں گے اتنا ہی زرمبادلہ کا بوجھ ہم پر کم ہو گا، مارچ میں تمام کمرشل ڈیلز پر دستخط ہو جائیں گے، 10سال میں پہلی مرتبہ کسی جگہ گیس کی وجہ سے ہنگامہ آرائی نہیں ہوئی، کئی دفع لوگوں کو جیب سے کاغذ نکالتے دیکھا گیا جو کہتے تھے روس سے سستا تیل لے کر آؤں گا۔

مصدق ملک نے مزید کہا کہ مریم نواز کو ایک فونٹ کے استعمال پر 7 سال سزا دی گئی، ملک میں غدار اور باغی کی باتیں چھوڑ دی جائیں، اگر کسی نے قانون شکنی کی ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، ہم اپنے ملک میں انویسٹمنٹ کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ٹارگٹ پر صرف اپوزیشن نہیں، ان کے دوست بھی ہیں، تمام معاملہ یہ ہے کہ میرا کیا بنے گا، عمران خان ساتھ کھڑے لوگوں کو مہروں کی طرح استعمال کرتے ہیں، جو ان کے دائیں بائیں کھڑے رہے ان کو بھی استعمال کیا اور پھینک دیا۔

مصدق ملک نے کہا عمران خان کہتے ہیں یا میں کھیلوں گا یا کوئی نہیں کھیلے گا، آپ نے اپنے دور میں کسی پر 25 کلو ہیروئن ڈلوا دی، خان صاحب آپ نے ہٹلر کی طرح پوری اپوزیشن پر آرٹیکل 5 لگایا، آپ نے نوازشریف کو بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لینے پر کرپٹ کہہ دیا، یہ مسودہ پیش کیا گیا جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے گا وہ غدار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے، شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی نے کہا کہ فواد چوہدری کی علی الصبح بغیر وارنٹ گرفتاری اس ملک کی جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر ایک زوردار طمانچہ ہے Yahni k tussi v party badlna chah rhy ho? اس دا مطلب تو وی لنگڑے شیطان نو بند کرن دا حامی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی گرفتاری، پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے معاملے اور حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔ فواد کا بھائی حمام تک پہنچ چکا ہے، اب اسے بھی ننگا کرنا باقی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی گرفتاری، تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ اور حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ عاصم منیر پر لاکھوں لعنتیں ۔۔۔۔حرامی ماں باپ کی اولاد حرامی ہی ہوتا ہے۔۔۔۔مریم کو چاٹنے والا کتا۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دو ملاقاتیںصدر عارف علوی نے عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر دو ملاقاتیں کیں جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا Alvi is a big disgrace to the office of the President of Pakistan. He is still the office boy of BunnyGala brothel. پاؤں پر پٹی نہیں لگائی کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی زمان پارک میں سیکیورٹی کم کرنے کا امکانلاہور : پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکیورٹی کم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ 🔥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فونپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو فون کیا ہے۔ Predator اچھا جی، زرا فون ریکارڈنگ نکلوالو، بہت میٹھی میٹھی مذمت کی ہوگی۔ Chalo jee , Fawad Ch gea kam tu.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »