فواد چوہدری کی گرفتاری، تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری کی گرفتاری، تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ Fawadchahudary PTI Protest

ذرائع کے مطابق عمران خان نے پریس کانفرنس سے پہلے پارٹی کی سینئر قیادت کا ایک اور اجلاس آج زمان پارک میں طلب کر لیا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے موجوہ صورتحال پر جوابی حکمتِ عملی پر مشاورت کریں گے ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر پارٹی اپنا آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرے گی ، مشاورتی اجلاس میں پارٹی کے سینئر وکلاء بھی شریک ہوں گے، حکومت کی جانب سے الیکشن کو تاخیر کرنے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاریوں کے ردعمل کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو آج کے اجلاس کے لیے ٹھوس تجاویز پیش کرنے کی بھی ہدایت دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو پولیس نے لاہور سے ان کے گھر سے گرفتار کر لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عاصم منیر پر لاکھوں لعنتیں ۔۔۔۔حرامی ماں باپ کی اولاد حرامی ہی ہوتا ہے۔۔۔۔مریم کو چاٹنے والا کتا۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی گرفتاری، تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہعمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں دیگر پارٹی رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاریوں پر ردعمل کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی: ذرائع خان اور مانیکا کی بیوی جیل میں بھی ایک بیرک میں ھو نگے یا خائن جیل جانے سے پہلے مانیکا کی امانت واپس کر کے جائے گا۔۔۔؟؟؟؟؟ ملک کو نقصان پہنچانے کے علاوہ یہ کر بھی کیا سکتے ؟ مکافات عمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی گرفتاری، پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے معاملے اور حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔ فواد کا بھائی حمام تک پہنچ چکا ہے، اب اسے بھی ننگا کرنا باقی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہلاہور : تحریک انصاف نے حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا۔ امپورٹڈ__حکومت___نامنظور پہیہ جام کر دو ورنہ جانور نہیں سمجھیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی اہلیہ کا شوہر کی گرفتاری پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ نے شوہر کی گرفتاری پر چیف جسٹس سے ازخودنوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ Wo so raha hai abhi ظلم اور جبر کے خلاف بغاوت بھی جہاد افضل ہے پاکستانیو امپورٹڈحکومت اور فوج کی گندگی اور غنڈہ گردی کے خلاف جہاد بغاوت کرو اور ان سب کا محاصرہ کرو کیونکہ انکی غنڈہ گردی کا جواب اب بغاوت اور غنڈہ گردی سے دینا ہم پر فرض ہے 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شدید ردعمللاہور : تحریک انصاف کے رہنماؤں نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سخت ترین احتجاج کریں گے۔ Time has come Pakistanis Go And Get Those Corrupt People Out on street No option Let's get to the streets, Zombies. دیر آئے درست آئے ان کو بہت ڈھیل دی جاتی رہی اس کی وجہ سے یہ ملک میں انتشار اور اداروں کے خلاف بکواس کا ایک دور چلا۔ اب ان کی ویڈیو نہ بنائیں اتنی زور دار چھترول فرمائیں کہ 6 ماہ تک بیٹھ نہ سکیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف آج عدالت جانے اور ملک گیر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف کا محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف آج عدالت جانے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu میدان میں گیا ملک کو جتا دیا (ورلڈکپ جتا دیا) ماں بیمار ہوئی، زندگیوں کو بچا دیا (ہسپتال بنا دیا) دین کو سمجھا زندگیوں کو بنا دیا (القادر یونیورسٹی) چانسلر بنا نوجوانوں کا مستقبل بنا دیا (نمل) سیاست میں آیا مافیاز کو ہرا دیا (قوم بنا دیا ہمیں جگا دیا) عمران_خان_ضروری_ہے Adalat jaye. Vahan bhi corrupt hi baithy hain وہ اپنے بھاری بجٹ اور بے شمار مراعات کے ساتھ پاکستان میں غربت کے ذمہ دار ہیں۔ بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »