خان صاحب پٹرول پر ٹیکسز کم کرو، بلاول بھٹو کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو کا پٹرول پر ٹیکسز کم کرنے کا مطالبہ تفصیلات جانئے : DailyJang

کراچی سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ وفاقی حکومت کو غریب عوام کی مشکلات کا خیال نہیں ہے، خان صاحب! عوام پر رحم کرو،پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لو۔

انہوں نے کہاکہ حکومت نے پھر اپنے اخراجات پورا کرنے کے لیےپٹرول بم کا سہارا لیا، ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے لیٹر اضافہ کیا گیا۔ پی پی چیئرمین نے مزید کہاکہ پٹرول مصنوعات میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی، پاکستان مزید منہگائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اُن کا کہنا تھاکہ سلیکٹڈ حکومت کی نااہلی ملک کے آگے بڑھنے میں رکاوٹ بن چکی ہے، سلیکٹڈ وزیراعظم سے ملک نہیں چل رہا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہاکہ وزیراعظم فقط جھوٹ بولنے اور سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں جانتے،پیپلزپارٹی نےمشکل ترین حالات کے باوجود پیٹرول کی قیمتوں کومستحکم رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انار توڑنے پر زمیندار کا 9 سالہ بچے پر انسانیت سوز تشددپھل توڑنے پر زمیندار کا 9 سالہ بچے پر انسانیت سوز تشدد ARYNewsUrdu Soon a notice would be taken, flashing media, photo sessions, all would be well, are we humans, do we think, act like humans, لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم استغفر الله ت what a shame!!! by feeding others ur rizk will increase ربي يهينك
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ادھار سگریٹ نہ دینے پر نوجوانوں کا دکاندار پر تشدد فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواب ٹاؤن میں تین نوجوانوں نے ادھار سگریٹ اور پان نہ دینے پر دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق پان EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیمنزم پر رد عمل، اداکارہ صدف کنول کے سوشل میڈیا پر چرچے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اہلخانہ پر تنقید، فرحان اختر ناقدین پر برس پڑےاہلخانہ پر تنقید، فرحان اختر ناقدین پر برس پڑے ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل (حسد و بغض وغیرہ سے پاک ہونے کے لحاظ سے) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف غلط معلومات پھیلانے پر یوٹیوب نے 'سکائی نیوز' پر پابندی لگا دیYouTube has banned Sky News for spreading false information against Corona
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: 36 سالہ خاتون کو مبینہ پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، تفتیش جاریپی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »