کورونا کیخلاف غلط معلومات پھیلانے پر یوٹیوب نے 'سکائی نیوز' پر پابندی لگا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

نیو یارک: یوٹیوب نے کورونا کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر آسٹریلوی چینل 'سکائی نیوز ' پر ایک ہفتے کے لیے پابندی لگا دی ۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب کے مطابق سکائی نیوز کے چینل پر کورونا وبا کی موجودگی سے انکار کے متعلق ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی ۔ جس کے بعد یوٹیوب نے کورونا قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر سکائی نیوز پر پابندی عائد کی ۔ سکائی نیوز کے اس وقت یوٹیوب پر 1 کروڑ 85 لاکھ سبسکرائبرز موجود ہیں ۔ دوسری جانب ، ٹی وی چینل کے ڈیجیٹل ایڈیٹر نے یو ٹیوب کے اس اقدام کو آزادانہ سوچنے کی صلاحیت پر حملہ قرار دیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پابندی گوگل سے اس کی آمدنی کو متاثر کر سکتی ہے ۔ڈیجیٹل ایڈیٹر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے یو ٹیوب حکام کا کہنا تھا کہ کوویڈ 19 کے حوالے سے کمپنی کی پالیسیاں واضح اور قائم ہیں جس کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا ۔

یو ٹیوب ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ کمپنی ایسے مواد کو اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں دے گی جو کوویڈ 19 کے وجود سے انکار کرتا ہے اور اس کے علاج سے متعلق لوگوں کو گمراہ کرتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کیخلاف سرگرم نرس کا فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر تصاویر نے ہنگامہ برپا کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں کورونا وائرس کے خلاف اگلے مورچے پر لڑنے والے ایک نرس کے فوٹوشوٹ کی تصاویر گزشتہ روز انٹرنیٹ پر پوسٹ ہوئیں اور دنیا بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پر بننے والی پاکستانی مختصر فلم بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد - ایکسپریس اردوفلم ’ مختارا‘ لاس اینجلس ہالی وڈ اسٹریٹ کے ٹی سی ایل تھیٹر میں 6 اگست سے اسٹالن ایوارڈ کے لیے پیش کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومتِ پاکستان کا 18 سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غوراسلام آباد : حکومتِ پاکستان کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 18 سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غور کررہی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ Sir overseas pakistanis need booster dose who already take chinese vaccine because saudi govt and other arab countries not accept chinese vaccine without booster dose of pfizer or moderna or astrazenca and arrange extra entry on nadra corona vaccine certificate حکومت پاکستان اگر چاہے تو پورے پاکستان کو بروقت ویکسین لگوا سکتی ہے. جس طرح پولیو ٹیم گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے پلاتی ہے. اس طرح کرونا ویکسین بھی ہوسکتی ہے. اس کرونا ویکسین ٹیم کے ساتھ ایک آرمی آفسر ساتھ ہونا چاہیے. اس طرح سے پورے پاکستان میں ویکسین کا مسئلا حل ہوجائیگا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 18 سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن پر غورحکومت پاکستان نے کورونا ویکسین کا دائرہ کار18سال سے کم عمر افراد کیلئے بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang good decesion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث پاکستانی عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر فیکٹری ملازمین کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردواتوار کو بھی مزدور اور ورکرز ایک سے دوسرے ویکسین سینٹر کے درمیان گھومتے رہے لیکن متعدد کی باری نہیں آئی Pakistani government should talk to Saudi government and the Gulf countries to approve the sinovac and sinopharm vaccine without any booster dose. Because in Pakistan booster dose is not allowed after fully immunised with Chinese Vaccines. رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ دوست کی ناکامی پر غمگین ہونا اتنا مشکل نہیں جتنا اسکی کامیابی پرمسرور ہونا۔ (آسکروائلڈ)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »