خاموشی نے خبانے کو مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار بنادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاموشی نے خبانے کو مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار بنادیا arynewsurdu

’خبانے لیم‘ ٹک ٹاک پر بِنا آواز کے اشاروں میں مزاحیہ ویڈیوز بناتے ہیں اور دُنیا بھر میں موجود صارفین اُن کی ویڈیوز کو بےحد پسند کرتے ہیں۔

مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ’کھمبے لامے‘ کے نام سے موجود اکاؤنٹ کو 143 ملین سے زائد صارفین نے فالو کرلیا۔ ٹک ٹاک اسٹار کے اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے صرف 73 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جبکہ اُن کی تمام ویڈیوز پر اب تک 2 اعشاریہ 3 بلین لائکس آچکے ہیں۔ملازمت سے فراغت کے باعث انہوں نے ٹک ٹاک پر بنا بولے مزاحیہ ویڈیوز بنانا شروع کیں، جس سے ان کی مقبولیت دنیا بھر میں ہونے لگی۔

خبانے لیم زندگی مشکل بنانے والی چیزوں کو آسان کرنے کے طریقے بتانے کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے، خبانے ٹک ٹاک پر بِنا بولے مزاحیہ چہرے کے تاثرات کی وجہ سے ٹک ٹاک کی دنیا کی مشہور ترین شخصیت بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ مشورہ شہبازشریف کوبھی دوکہ کچھ عرصہ خاموشی اختیارکرلےہوسکتاہے کم سے کم پاکستان کی عزت مزید خراب ہونے سے بچ جائےاسکوبولوں منہ سےٹٹی کرناچھوڑدے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے پاکستان کو 2.3ارب ڈالر دینے کی حامی بھر لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3  ارب ڈالر  قرض کی سہولت کے معاہدے پر Pakistan Ase Kamon mai sb aage h 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا - ایکسپریس اردون لیگ نے عمران خان کی بنائی چٹان کے نیچے سردے کراتنی بڑی غلطی نہیں کی تھی جتنی بڑی غلطی نیب قانون میں ترامیم کرکے کی Please chk your online news paper still showing old pages as yesterday. This is not new issue please resolve this This is very bad and unfortunate that Pakistan big newspaper is updating after 12 o clock. Nowadays this should be autonation overnight.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو ‘خوشخبری’ سنا دی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔  اسلام آباد میں پریس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کو ہفتے میں دو روز گھر سے کام کی سہولت دیدیملازمین آفیشلز ملاقاتوں میں کمی لائیں۔، ائیر کنڈیشن کا استعمال احتیاط سے کریں اور دفتر میں دیر تک کام نہ کیاجائے: مرکزی بینک السلام علیکم اب ن لیگ والے پاکستان کو تباہ کرنے آئے ہیں۔ یہ کوئی کارخانہ کی پیکنگ کا کام تو نہیں کہ آدمی گھر پر کرکے دیگا ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ماڈل کی انسٹاگرام اسٹوری کا معاملہ، آمنہ الیاس نے بھی منال کو نہ چھوڑاآمنہ الیاس نے فالسوں، انگور، خوبانی، آڑو اور کیلوں کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی منال کو ٹیگ کیا۔ مزید پڑھیں:GeoNews MinalKhan KylieJenner Ohoooo Hamey tou pta hi nhe ta bhosri walo😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے: وزیر اعظم03:57 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔ چین ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »