حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا - ExpressNews

رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کے باعزت اور معتبر لیڈر ہیں‘ یہ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف دونوں کے پسندیدہ ہیں اور یہ دونوں ان پر اعتماد بھی کرتے ہیں۔

خواجہ برادران اس کیس میں 15 ماہ جیل میں رہے‘ نیب الزام ثابت نہیں کر سکا اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر نے 20 جولائی 2020 کو خواجہ برادران کے حق میں 87 صفحات کا انتہائی تگڑا فیصلہ جاری کر دیا‘ یہ فیصلہ نیب کے خلاف وائٹ پیپر تھا‘ جج صاحب نے فیصلے میں نیب پر سیاسی جوڑ توڑ‘ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ظلم کا الزام بھی لگایا‘ ہم احسن اقبال‘ خواجہ آصف‘ شاہد خاقان عباسی‘ سید خورشید شاہ‘ فواد حسن فواد اور احد چیمہ کی مثالیں بھی پیش کر سکتے ہیں‘ یہ لوگ بھی سابق حکومت کے احتساب کا نشانہ بنے اور...

حکومت نے 9 جون کو پارلیمنٹ سے نیب کا ترمیمی بل پاس کرا لیا‘ میں ماضی میں نیب کی کارروائیوںکا ناقد تھا‘ احد چیمہ اور فواد حسن فواد جیسے بیوروکریٹس نیب گردی کی خوف ناک ترین مثالیں ہیں‘ ان کے خلاف زیادتی کی وجہ سے بیوروکریسی نے کام کرنا بند کر دیا تھا لہٰذا ہم فیصلوں میں سرکاری تاخیر اور بیوروکریسی کے قلم چھوڑ رویے کی وجہ سے آج معاشی ایمرجنسی کا شکار ہیں۔

آپ نیب کو چھ ماہ میں انکوائری اور تفتیش مکمل کرنے کا پابند بھی بنا دیں جب کہ دنیا میں چھ ماہ میں وائیٹ کالر کرائم کی تفتیش ممکن ہی نہیں‘ یورپ اور امریکا بھی دو دو سال لے لیتے ہیں‘ آپ عوام کو لوٹنے کی حد بھی 50 متاثرین سے 100 کر دیں اور اس کا براہ راست فائدہ خواجہ برادران کو ہو جائے‘ آپ وعدہ معاف گواہ کو بھی 5 سال کے لیے سرکاری عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیں تاکہ مستقبل میں کوئی شخص کسی طاقتور کے خلاف وعدہ معاف گواہ نہ بنے‘ آپ انکوائری اور تفتیش رکوانے کے لیے بھی قانون بنا دیں عدالت میں جس افسر...

ہم نے اس ملک کو کرپشن فری بنانا ہے تو پھر نیب میں اصل ترامیم کریں‘ اسے مکمل طور پر حکومت کے اثر سے بالاتر کر دیں‘ یہ درست ہے انکوائری اور ریفرنس سے پہلے کسی شخص کو گرفتار نہیں ہونا چاہیے‘ چیئرمین کے پاس کسی بھی شخص کو 90 دن تک حراست میں رکھنے کا اختیار بھی نہیں ہونا چاہیے اور ادارہ اگر عدالت میں اپنا کیس ثابت نہ کر سکے تو اسے جرمانہ بھی ہونا چاہیے لیکن یہ جرمانہ ادارے کو ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is very bad and unfortunate that Pakistan big newspaper is updating after 12 o clock. Nowadays this should be autonation overnight.

Please chk your online news paper still showing old pages as yesterday. This is not new issue please resolve this

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ٹک ٹاکرز سے ملاقات کی کیا وجہ تھی؟عمران خان سے ملاقات کرنے والے ٹک ٹاکرز میں ذوالقرنین اور ان کی اہلیہ کنول آفتاب سمیت ملک عثمان، مناہل اور دیگر شامل تھے۔ یہ جیو والوں کو کیوں مروڑ اٹھ رہے ہوتے ہیں؟ Iss ka mqsad tha ky PTI ma mard khtm ho gy ab bhonkny ka lye kanjar mngway gy ha. 🤐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے اتحادی مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے اتحادی مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دی۔ جیونیوز کے پروگرام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا سیاسی مستقبل مریم نواز نے بڑا بیان دیدیاپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوفتنہ خان نے دھوکے سے طیبہ کو ہفتوں وزیر اعظم ہاوس میں حبس بے جا میں رکھا، مریم نواز مزید پڑھیں: ExpressNews Ye Apni Video Leak karany k chakar mien Hai hahahah k meri bhi leak kardy koi videooooo یہ کرنل مرنل یہ باجوہ ماجوہ یہ جسٹس مسٹس نا منظور نامنظور 😁😂 وہ_کون_تھا باجوہ_استعفی_دو ایسے گندے کام کرنے کے لیے نواز چور کی نسل ہی کافی ھے ۔۔۔درندی عورت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لاؤں گا، عمران خانمیں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لاؤں گا، عمران خان مزید تفصیلات: arynewsurdu اگر گھر کے اوپر ڈھاکہ ھوجائے تو چوکھیدار نیوٹرل رہ سکتاھے۔ عمران خان کا نیوٹرل سے سوال۔ تم اپنے بہنوئی حفیظ اللہ نیازی کو چیف لگوا لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے، عمران خانسابق وزیر اعظم نے کہا کہ اداروں کا تو قتل عام ہو رہا ہے، ان لوگوں نے سب اداروں پر اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں، نواز شریف تو اپنی پسند کا آرمی چیف لایا تھا۔ جیسے عثمان بزدار اور محمود خان کو میرٹ پر وزیراعلی بنا دیا۰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »