خالصتان تحریک : ہزاروں سکھوں کا بھارت کیخلاف بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد ARYNewsUrdu

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا، ریفرنڈم میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔

خالصتان کے قیام کیلئے میلبرن اور برسبین میں ریفرنڈم کا انعقاد ہوچکا ہے، میلبرن میں 50 ہزارسے زائد ،برسبین میں 11 ہزار سے زائد سکھ نے ووٹ ڈالے تھے۔ سڈنی میں رہائش پذیر بھارتی کمیونٹی نے ریفرنڈم رکوانے کیلئے سرگرم کیا گیا تھا، آسٹریلوی حکومت نے پرامن ریفرنڈم کے جمہوری عمل کو رکوانے سے معذرت کرلی تھی۔ اس موقع پر ووٹرز کا کہنا تھا کہ سکھ قوم آزادی سے کم اب کچھ قبول نہیں کرے گی، بھارتی حکومت کے مظالم سکھوں کو تحریک آزادی چلانے سے نہیں روک سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفاہمت کا بادشاہ سرگرملاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنےکا فیصلہپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں پیپلز پارٹی بڑا عوامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 سے 11 جون تک اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر کے بعد ریاست منی پور میں بھی بھارت سے علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئیبھارت کی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کرگیا اور عوام کی بڑی تعداد نے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا۔بھارت کے وزیراعظم مودی نے یہ ثابت کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عالمی مارکیٹ سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق بڑا فیصلہاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا جس کے تحت آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اور ریفائنریاں عالمی مارکیٹ کی بجائے پاکستانی پورٹس پر خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات خرید سکیں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: 9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »