ایک سو ستائیس ویں قسط: پُر اسرار ہیروں والی گیند اور دہشت بھری دنیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سو ستائیس ویں قسط: پُر اسرار ہیروں والی گیند اور دہشت بھری دنیا ARYNewsUrdu

نوٹ: یہ طویل ناول انگریزی سے ماخوذ ہے، تاہم اس میں کردار، مکالموں اور واقعات میں قابل ذکر تبدیلی کی گئی ہے، یہ نہایت سنسنی خیز ، پُر تجسس، اور معلومات سے بھرپور ناول ہے، جو 12 کتابی حصوں پر مشتمل ہے، جسے پہلی بار اے آر وائی نیوز کے قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ڈریٹن مرکزی دروازے میں داخل ہو کر چپ چاپ کھڑا ہو گیا۔ ادھر ادھر دیکھتے ہوئے سوچنے لگا کہ جادوگر پہلان ابھی اچانک نمودار ہوگا۔ اس نے آنکھیں ملیں۔ کچھ ہی دیر میں اس کی آنکھیں اندھیرے سے مانوس ہو گئیں، اور وہ چیزیں زیادہ واضح دیکھنے...

حرکت کرتی دیواریں اس سے چند ہی انچ کے فاصلے پر آ کر رک گئیں۔ ڈریٹن کی آنکھیں خوف سے پھٹنے کو تھیں۔ تب اچانک دیواریں واپس اپنی جگہ سرکنے لگیں اور ڈریٹن کو تھوڑی سی تسلی ہونے لگی۔ اچانک اسے پہلان کا قہقہہ سنائی گیا، اس نے اوپر دیکھا تو دھوئیں کا ایک بادل قدیم جھاڑ فانوس کے گرد چکر لگا رہا تھا۔ ’’تبھی تمھیں زندہ چھوڑ رہا ہوں احمق ڈریٹن، لیکن آئندہ اگر تم نے مجھے کوئی چیز مارنے کی کوشش کی تو میں تمھارا دل پھاڑ کر باہر نکلا لوں گا اور اسے بھیڑیوں کو کھلا دوں گا، سمجھے!‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتتین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے 6 دہشت گردگرفتارلاہور : (دنیا نیوز) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے مہران ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ میں 70 ملین کرپشن کا انکشافکراچی: (دنیا نیوز) محکمہ بلدیات سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے ترقیاتی فنڈر میں 70 ملین کرپشن کا ایک اور انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: بلوچستان پولیس کی موبائل الٹ گئی، 1 اہلکار جاں بحق، 3 زخمیلاڑکانہ: (دنیا نیوز) مری چوک کے قریب بلوچستان پولیس کی موبائل الٹ گئی جس سے ایک اہلکار جان کی بازی ہار گیا اور 3 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کافی عرصے بعد ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں نمایاں کمیایک ہفتے کے دوران ایک تولے سونے کے بھاؤ میں 4 ہزار 8 سو روپے کی کمی ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »