خاقان عباسی نےراہداری ضمانت کےلیے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاقان عباسی نےراہداری ضمانت کےلیے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 50 mins agoکراچی کی احتساب عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے پر شاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، سابق وزیراعظم کی درخواست 30 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

ہفتے کو سابق وزیراعظم نےاستدعا کی ہے کہ احتساب عدالت کراچی نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، کراچی میں پیشی تک ان کی راہداری ضمانت منظور کی جائے۔ سابق سیکرٹری پیٹرولیم ارشد مرزا نے بھی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ دونوں درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی کریں گے۔

گزشتہ روز کراچی کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے تھے۔ ان پر ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کا الزام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 ان کو اچھا ہو گا ضمانت نہ ملے تا کہ یہ محفوظ رہ سکیں۔ helpPakistan

SohailRashid8

SohailRashid8 یہ آدمی کہتا تھا ضمانت نہیں کرواوں گا geonews_urdu SKhaqanAbbasi

SohailRashid8 یہاں عدالت نے بہت اچھی کارکردگی دکھانی ہے

SohailRashid8 Poor Pakistanis are suffering because of his bad decisions. Bail should not be entertained.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جارین لیگی رہنماء کی مشکلات میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور ہائیکورٹ اس سے بہتر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتن لیگ کے صدر کی نیب پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates as per my news Showbaz sharif nay hi ye warrant nikal waye hain....
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلوسابق وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب کی طر ف سے ایم ڈی پی ایس اوغیرقانونی تقرری کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »