محمکمہ موسمیات کی موسم سرماطویل ہونےکی پیش گوئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان کے موسم میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی ابھی جانے والی نہیں ہے۔ SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپاکستان کے موسم میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی ابھی جانے والی نہیں ہے۔

پاکستان میں موسم سرما کا دورانیہ طویل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل کے شروع میں بھی مزید بارشوں کا امکان ہے۔ بارشوں کے نئے سلسلے سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔نمی کے باعث کُرونا وائرس کی افزائش کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یکم اپریل سے شروع ہونے والی بارشیں ملک کے بالائی علاقوں، وسطی پنجاب، کشمیر اور اسلام آباد میں ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2018 کی نیٹ فلکس سیریز میں بھی کورونا وائرس کی پیش گوئی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کی کورونا وائرس سے جنگ جیتنے کی پیش گوئی کرنے والے نوبل انعام یافتہ پروفیسر نے کورونا کے خاتمے کی بھی پیشگوئی کردیسان فرانسسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی کورونا وائرس سے جنگ جیتنے کی درست پیش گوئی Ku is virus ki expiry ho gai ab
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، دو سال قبل 90 فیصد درست پیش گوئی کرنے والا ڈرامہکرونا وائرس، دو سال قبل 90 فیصد درست پیش گوئی کرنے والا ڈرامہ ARYNewsUrdu coronavirus ۔۔ ARYNEWSOFFICIAL What a coincidence 😲🙆 ARYNEWSOFFICIAL کرونا 2003 سے ھے یہ sars , mers وغیرہ کی ہی قسم ھے اب یہ covid-19 ھے یہ سب coronaviridae کی فیملی سے ہیں۔covid -19 اس لیئے ھے یہ 2019 میں آؤٹ ھوا ھے۔یہ ڈرامے موی پہلے کی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”وزیراعظم عمران خان لاک ڈاﺅن نہیں کرنا چاہتے تھے، بالآخر پاک فوج کو انہیں سائیڈ لائن کرنا پڑا“ نیویارک ٹائمز نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، حکومت کو ہلا کر رکھ دیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءکے پیش نظر پاکستان میں لاک ڈاﺅن کا Fake شامی بیغرت کی نئ بونگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مساجد میں نماز کے اجتماع پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کئی پیش امام گرفتارمساجد میں نماز کے اجتماع پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کئی پیش امام گرفتار Karachi Masjids Imams Arrested CoronaVirusOutbreak CoronaLockdown COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی 2020 ورلڈکپ کا سیمی فائنل کن چار ممکنہ ٹیموں کے مابین ہوگا؟ ڈین جونز کی پیش گوئیٹی ٹوینٹی 2020 ورلڈکپ کا سیمی فائنل کن چار ممکنہ ٹیموں کے مابین ہوگا؟ ڈین جونز کی پیش گوئی ARYNewsUrdu بس اتنی محنت کی کیا ضرورت بس ایک ٹیم کو کپ دے دیں 😂😂 Australia England Pakistan India Pakistan ka naam to zarori Lena ta yahan roziroti ka masla a 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »