خاتون نے بھی ناجائز تعلقات کا اعتراف کیا اور اسے بھی سزا ہوسکتی ہے زیادتی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' خاتون نے بھی ناجائز تعلقات کا اعتراف کیا اور اسے بھی سزا ہوسکتی ہے' زیادتی کا ایسا مقدمہ سپریم کورٹ پہنچ گیا جہاں درخواست گزار کو ہی جان کے لالے پڑگئے

خاتون کااعترافی بیان ہے ایک سال تک ملزم سے تعلقات رہے،اعترافی بیان پرخاتون کوسزاہوسکتی ہے،خاتون نے اعترافی بیان میں ناجائزتعلقات کاجرم تسلیم کرلیا،یہ زیادتی کا مقدمہ کیسے ہوگیا ؟نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں زیادتی کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،وکیل ملزمہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم میری موکلہ سے ایک سال تک زیادتی کرتا رہا، میری موکلہ کوشادی کا جھانسہ دیا گیا،چیف جسٹس پاکستان نے خاتون کے ایک سال تک...

عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے خاتون کیخلاف اعترافی بیان پرکارروائی کیوں نہیں کی؟وکیل خاتون نے کہا کہ ملزم کے خلاف ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لیتاہوں ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ موکلہ کوسمجھا دیں اپنے مقدمہ پر نظر ثانی کرلیں،یہ ایسا مقدمہ ہے جس میں خاتون خود پھنس جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائر بریگیڈ کے ملازمین نے بھی ہڑتال کردی، انتہائی حیران کن وجہ بھی سامنے آگئیکراچی(ویب ڈیسک)محکمہ فائر بریگیڈ کے ملازمین نے اوور ٹائم اور حکومت کی جانب سے بڑھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون نے بیٹی کے خاوند کے بھائی کیساتھ شادی کر لیلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر میں متنازع قسم کی سٹوری پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں، ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد پسند کی شادی کرنے کے لیے اپنے والدین کو منانے کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں لیکن بھارتی ریاست پنجاب اس سے بھی الٹ کام ہوا ہے جہاں ایک عورت نے اپنے خاوند کو طلاق دے کر بیٹی کے شوہر کے بھائی کیساتھ شادی کر لی ہے۔ Bohat farigh log ho tum log Dunya walo Chlo g yehi hona baki Tha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسقاط حمل کیس: مراکش کے بادشاہ نے خاتون صحافی کو معاف کردیارباط: مراکش کے بادشاہ محمد ہشتم نے اسقاط حمل کیس میں گرفتار خاتون صحافی ’ہرج ریسومی‘ کی سزا معاف کرتے ہوئے رہا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لگیج فیس سے بچنے کیلئے خاتون نے کیا کیا؟لگیج فیس سے بچنے کیلئے خاتون نے کیا کیا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے پولیس افسران یہ شرمناک کام بھی کرتے ہیں آئی جی سندھ نے بالآخراعتراف ...کراچی(ویب ڈیسک) آئی جی سندھ کلیم امام نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں تعینات پولیس افسران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے گھروں میں لگے ایئرکولرز بھی اتراونے کا فیصلہ کرلیالاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے ڈینگی پر قابو پانے کیلئے گھر، دفاتر اور ہوٹلوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »