خاتون رکن اسمبلی کا معاملہ، طلال چوہدری کا اہم بیان آگیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

TalalChaudhry

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ مجھ سےمتعلق ذرائع سےچلنی والی خبریں حقائق پرمبنی نہیں، واقعےکے بارے میں تفصیلی موقف جاری کروں گا۔

طلال چوہدری نے بیان میں کہا ہے کہ میڈیا سےدرخواست ہے میرے موقف کا انتظار کرے ایسی خبریں نہ دی جائیں جن سےغلط فہمیاں اور رنجشیں پیداہوں۔ انہوں نے کہا کہ واقعےکا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سےکوئی تعلق نہیں، درخواست ہےمیڈیاخواتین سےمتعلق خبریں چلانےمیں احساس کرے، بعض حکومتی شرپسندوں کاواقعہ کوسیاسی رنگ دیناقابل مذمت ہے۔

دوسری جانب طلال چوہدری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی، طلال چوہدری پر تشدد رات ڈھائی بجے کیا گیا، تشدد کےبعد کی ویڈیو میں طلال چوہدری پولیس سے گفتگو کرتے نظر آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mujhy jis tarah Nawaz Shareef ni imran khan ky khilaf riham khan or Aysha gulalaj ko istamal Kia tha ab imran khan badla lyrha hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال چوہدری کا خاتون رکن اسمبلی کو ہراساں کرنا افسوس ناک ہے، شہباز گل - ایکسپریس اردویہ واقعہ مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا ٹوئٹ طلال چودھری کی غیر اخلاقی حرکت پر لبرلز ، پی ٹی ایم کی غیر پشتون خواتین اور میرا جسم میری مرضی والے سب مجرمانہ طور پر بدستور غائب ہیں۔ دو نمبر لوگ!!! میں آپنا غلطی مانتا ہوں مریم اورنگزیب اور حنا بٹ کے ہوتے ہوئے میں عائیشہ کے پیچھے ٹھرک پورے کرنےکیوں گیا انکی پارٹی کا کام ہی یہی ہے یہ کونسا نیا کام کیا ہے اس نے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ مبینہ خاتون کے بھائی کا موقف بھی آگیالاہور، فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو تشدد کانشانہ بنایاگیا جس کے بعد وہ لاہور کے نجی Ye bachaa پاکستان ka نامrroshan ker deea
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر امور کشمیر کا پارلیمانی رہنماؤں کو خطاسپیکرقومی اسمبلی اوروفاقی وزیرامورکشمیرعلی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اوردیگرجماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کومراسلہ بھیجا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 28ستمبر کو طلب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مشرقی پاکستان اسمبلی کے خوں چکاں واقعات اور ڈپٹی سپیکر کا پراسرار قتل - BBC News اردومشرقی پاکستان کے ڈپٹی سپیکر شاہد علی، جو سپیکر کا منصب سنبھالنے کے لیے بے چین تھے، دو روز تک بے ہوش رہنے کے بعد 26 ستمبر 1958 کو انتقال کر گئے۔ یوں اقتدار پر قابض رہنے کی یہ بے رحمانہ لڑائی جس میں سیاسی، جمہوری اور پارلیمانی، تمام روایات کو پامال کر دیا گیا تھا اپنے افسوسناک انجام کو پہنچی۔ مشرقی پاکستان کے علیحدہ ہونے کی وجوہات میں ایک ٹولے نے ہمیشہ پاک فوج کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ایسے لوگوں کے مطابق پاک فوج ہر غلطی کی ذمہ دار ہے۔ یہ لوگ پاکستانی فوج پر جتنے ریپ کے الزام لگاتے ہیں اس سے تو یہ لگتا ہے کہ پاکستانی فوج کو وہاں ریپ کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں تھا۔ بی بی سی کو مشرقی پاکستان پھر یاد آنے لگا ہے ہے۔ اللہ خیر کرے یہ پاکستان کے دوست تو نہی ہیں۔ BBC Working Under The CIA The Table..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی کا جنرل اسمبلی خطاب، اسلام آباد میں مظاہرہبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل کل جماعتی حریت کانفرنس نے ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مقررین نے کہا کہ اقوام متحدہ میں مودی کا خطاب عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »