خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگ گیا، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفتیشی ٹیم نے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے اور اُس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: karachiuniversity karachiuniversityblast DailyJang

تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ کراچی میں آنے کے لیے ممکنہ طور پر رکشے کا استعمال کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ خاتون رکشے میں عام شہری بن کر سوار ہوئی تھی، رکشہ ڈرائیور سے ہونے والی ابتدائی تفتیش کو کراس چیک کیا جا رہا ہے۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق خاتون کے شوہر اور بچوں کی تلاش بھی جاری ہے، جامعہ کراچی کی جیو فینسنگ بھی کروائی گئی ہے جبکہ مشکوک نمبرز کی فہرست بنا کر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Strange news. Rickshaw drivers never take details of passangers.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خودکش بمبار خاتون نے 2018 میں جامعہ کراچی میں داخلہ لیا تھاجامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والی خاتون شاری بلوچ کا تعلق کراچی یونیورسٹی کے شعبہ طبعیات سے تھا، اس نے 2018 میں داخلہ لیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون خودکش بمبار کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکاؤنٹ ہمیں کیا بتاتا ہے؟گزشتہ روز جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش بم حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے جن میں تین چینی شہری اور ایک پاکستانی شہری شامل ہے۔ DailyJang Allah pak rehm kry ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دھماکے میں خودکش بمبار خاتون ۔۔CTD آفیسر کے تہلکہ خیز انکشافاتکراچی دھماکے میں خودکش بمبار خاتون ۔۔CTD آفیسر کے تہلکہ خیز انکشافات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی یونیورسٹی دھماکا: خاتون خودکش بمبار کی آخری ٹوئٹ زیرِ بحثخاتون حملہ آور نے اپنے پیغام میں براہوی زبان میں لکھا ’رخصت اف اوران سنگت‘ جس کا مطلب ہے کہ ’وہ جا رہی ہیں ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رشتے کے تنازعے پر خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موتسکھر کی ماڈل کورٹ نے رشتے کے تنازعے پر خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنا دی، جرم میں شامل دیگر 2 ملزمان کو بری کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کی خودکش بمبار سرکاری ٹیچر تھیجامعہ کراچی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون بلوچستان میں سرکاری سائنس ٹیچر تھی جس کی تعلیم بلوچستان میں ہی مکمل ہوئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »