اکیڈمی میوزیم: ہالی وڈ کی تاریخ سے یادگار تک -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکیڈمی میوزیم: ہالی وڈ کی تاریخ سے یادگار تک arynewsurdu

فلم انڈسٹری بالخصوص ہالی وڈ کی تاریخ اور باکس آفس پر دھوم مچا دینے والی فلموں کے ساتھ مختلف ریکارڈز اور نمایاں واقعات میں سلور اسکرین کے شائقین بہت زیادہ دل چسپی لیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ جرائد اور رسائل کے قارئین سے لے کر آج کے دور میں مختلف ویب سائٹس پر بھی بڑی تعداد میں لوگ خبریں اور مضامین پڑھتے ہیں۔

اسے ‘اکیڈمی میوزیم’ کا نام دیا گیا ہے جو شائقینِ فلم کی دل چسپی کا مرکز ہے۔ ‘دی اکیڈمی میوزیم آف موشن پکچرز’ کے زیرِ انتظام ہر خاص و عام کے لیے 28 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلا یہ میوزیم کھولا گیا ہے جو دو عمارتوں پر مشتمل ہے۔ ان عمارتوں کو شیشے کے ایک پل کے ذریعے آپس میں جوڑا گیا ہے۔ اس کے اندر دو تھیٹر بھی موجود ہیں۔

میوزیم میں فلموں سے متعلق یادگاروں کے علاوہ ہالی وڈ کے تنازعات کو بھی جگہ دی گئی ہے جس میں جنسی ہراسانی کو بے نقاب کرنے والی مہم ‘می ٹو’ کا ذکر بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: لڑکی کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد گرفتاردو ہفتے قبل مسکان نامی خاتون سے دوستی ہوئی، مسکان مجھے 20 اپریل کو ڈیفنس لےکر گئی، میرے ساتھ وہاں زیادتی کی گئی اور ویڈیو بھی بنائی گئی: متاثرہ لڑکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹائیگر شروف ہالی ووڈ فلموں میں سپر ہیرو بننے کے خواہشمندمغربی فلموں میں نوجوان سپر ہیرو کو لے کر ایک خلا موجود ہے، وہاں میری عمر کا کوئی سپر ہیرو موجود نہیں، بھارتی اداکار تفصیلات جانیے: DailyJang مشرقی سپر پاگل ھیرو ے نا پاکستان کے پاس۔ جو خیالی سازش سے لڑ رھا سپر۔ ڈبو اس کے سات۔ ے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میری اور میرے خاندان کی پیدائش اور پرورش پشاور کی ہے، نور عالم خانان کا کہنا ہے کہ ہمشہ اپنے حلقے میں جاتا ہوں کیونکہ میرا گھر وراثتی ہے نہ کہ کوئی تحفے میں ملا ہوا۔ Peshawar sharminda h Gaddar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں اور پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ کے تبادلےکی زد میں 8 سالہ بچہ جاں بحقبچے کو گولی کس کی لگی یہ تحقیقات کے بعد پتہ چلے گا تاہم مقتول بچے کی فیملی سے رابطے میں ہیں ، پولیس Mujrimo ko PM bnany walo ko bs itna kehna hai k agr qoam apky sath nutral hogai na, to koi mohabbt krega na nfrat, qoam ko is bat se b frak nhi prega k kitny foji shaheed horhy hain, qk hum pehly hi ghulam hain, abi b wqt hai. Firon musalat na krain hum pr. 🙏 سازش_نہیں_مداخلت 😭 اب ساری امیدیں PIA کے پائلٹ سے ہیں۔ پاکستان کا مستقبل اسی کے ہاتھ میں ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ہاکی کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شاملپول اے میں بھارت، جاپان، پاکستان اور انڈونیشیا جبکہ پول بی میں ملائیشیا،کوریا، عمان اور بنگلہ دیش شامل ہیں مزید پڑھیں: Hockey AsiaCupHockey GeoNews امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر اور گورنر ہوش کے ناخن لیں، حمزہ شہبازصدر اور گورنر ہوش کے ناخن لیں، حمزہ شہباز arynewsurdu PakistanKiAwazARY امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سندھ ہاؤس کے اندر کیا ہوتا رہا، نہیں غرض سندھ ہاؤس کے دروازے پر کیا ہوا، ضروری ہے واہ رے عدلیہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور chor harami ghardar family aur lotta group na manzor MarchAgaintsImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »