خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے 1970 میں اپنے خاندانی فارم پر مویشیوں کو چارہ کھلانے کے دوران انگوٹھی کھو دی تھی

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئیکراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیاوائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاریمشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئیاوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظورایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخبویلز میں ایک خاتون کو 54 سال قبل گُم ہونے والی اپنی...

76 سالہ مارلن نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ انگوٹھی کا واپس مل جانا میرے لیے واقعی ایک جذباتی واقعہ تھا۔ میں نے 1970 میں اپنے خاندانی فارم پر مویشیوں کو چارہ کھلانے کے دوران انگوٹھی کھو دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئیخاتون نے فیس بک پر گیلوسٹن آئی لینڈ ٹریژر ہنٹرز کلب پر اپنی گمشدہ انگوٹھی کی اطلاع دی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہعدالت نے پلیٹ فارم کو صارف کی جانب سے ادا کی گئی 187 روپے کی رقم بھی واپس کرنے کی ہدایت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، کراچی کیلئے ترکش ائیر کی پرواز عراق سے واپس، روٹ تبدیلپرواز ٹی کے 708 کو عراق کی فضائی حدود سے واپس بلوایا گیا، یہ پرواز اج دوپہر طویل راستے سے ری شیڈیول کی گئی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں 100 سال بعد مسلمان خاتون کیلیے بڑا اعزازعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان خاتون کی بحیثیت سربراہ کی تقرری کی گئی ہے، پروفیسر نعیمہ خاتون کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش ایک سال بعد بحرین سے مل گئیتھائی لینڈ (ویب ڈیسک) گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین کے مردہ خانے سے مل گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق Kaikan Kaennakam نامی 31 سالہ ماڈل تھائی لینڈ میں کام نہ ملنے پر نوکری کی تلاش میں بحرین آئی تھیں جہاں اُنہیں ایک ریستوران میں نوکری ملی تھی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق  تھائی ماڈل سال 2021 سے 2023 تک بحرین میں مقیم تھیں اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے پولیس اہلکار اور خاتون کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلخاتون ڈرائیور کو اووراسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، خاتون موٹروے پولیس سے بد تہذیبی سے پیش آئیں اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »