حیسکو سب ڈویژن عمرکوٹ کےملازمین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر )آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کی کال پر حیسکو سب ڈویژن عمرکوٹ کےملازمین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پریس

پریس کلب کے باہر احتجاج کے موقع پر ڈویژنل سیکرٹری افضل آریسر،آر او چیئرمین فرید راجڑ، ڈویژن چیئرمین طاہر بھٹی نے خطاب کرتےہوئےکہاکہ واپڈا کی نجکاری نہیں ہونے دینگے ، آج ملک بھر میں واپڈا ملازمین سراپا احتجاج ہیں، آج واپڈا ملازمین نے واپڈا کی نجکاری کے خلاف کام چھوڑ کر حیسکو آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔یونین رہنماؤں افضل آریسر ،رضوان کمبارمحمد معراج کھوسہ نے مظاہرے

سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ آج ہم اپنے مرکزی رہنما عبداللطیف نظامانی کی کال پر احتجاج کررہے ہیں ، ہمیں واپڈا کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں ، ملازمین کی کمی کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے ، ہمیں سیفٹی کٹیں فراہم کی جائیں اور دیگر مطالبات منظور نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ کار بڑھا سکتے ہیں ، اپنے مطالبات کو تسلیم کرانے کےلیے پارلیمنٹ ہاؤس کےسامنے مرکزی قیادت کےساتھ دھرنا دینے پرمجبور ہونگے .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ طاہر علی میمن کی زیر صدارت دربار ہال میں تمام محکموں کے افسران کے ساتھ تعارفی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ طاہر علی میمن کی زیر صدارت دربار ہال میں  تمام محکموں کے افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس   کا انعقاد ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ طاہر علی میمن کی زیر صدارت دربار ہال میں تمام محکموں کے افسران کے ساتھ تعارفی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ طاہر علی میمن کی زیر صدارت دربار ہال میں  تمام محکموں کے افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس   کا انعقاد ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کا کیس کوئی عینی شاہد نہیں ملا تفتیشی افسر08:17 PM, 1 Feb, 2022, پاکستان, اسلام آباد: جوڑے پر تشدد کے کیس میں گواہ سب انسپکٹر نے بتایا ہے کہ دورانِ تفتیش کوئی عینی شاہد نہیں ملا جس کے سامنے متاثرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمر کوٹ کے گاؤں محمد حسن سمیجو میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقادعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)  سماجی تنظیم اولڈ بوائز ایسوسی ایشن اور نیشنل یوتھ فورم کےتعاون سے عمرکوٹ کے پسماندہ گاؤں محمد حسن سیمجو میں ایک روزہ مفت میڈیکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکانپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسروں کے تبادلوں کا معاملہ بڑا فیصلہ کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز ایف آئی اے کے متعدد افسران کے تبادلوں کی خبر سامنے آئی جن میں شہبازشریف اور جہانگیر ترین کے کیسز کی تحقیقات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »