حیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلان SamaaTV

Posted: May 17, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

حیدر آباد میں ٹرانسپورٹرز نے بدھ 20 مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلان کر دیا جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے پابندی پر احتجاج بھی کیا گیا۔ ٹرانسپورٹرز کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بدھ سے تمام گاڑیاں چلیں گی چاہے گرفتار کرلیا جائے کیونکہ ٹرانسپورٹ نہ چلنے سے اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بقیہ صوبوں نے ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا ہے لیکن سندھ حکومت نے پابندی برقرار رکھی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If you lifted ban from Lockdown...! then you should be remove ban on Public Transport by All means, Kitni Din tak Bear kerigi bechari, 'Drivers,Condutors, Daily wagers' jin ka Ghar Choola chalna bund Hogaya 2 month's sai.😰 awais_shah01 BBhuttoZardari BOLNETWORK ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn NewsThenx
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی کا 17 مئی سے اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلانجرمنی کا 17 مئی سے اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلان Read news Germany Borders 17thMay Coronavirus Reopened
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمشنرز،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز ٹراسپورٹز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے، مشیر اطلاعات اجمل وزیر Aur taleemi idhaaree🤔🤔🤔 پولیو بھی اسی صوبے سے ایڈز بھی اسی صوبے سے اور اب کورونا وائرس پھیلایا جائےگا اللہ رحم کرے پختون بھائیوں پر ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے قربانی کے بکرے سمجھے جاتے ہیں خیبرپختونخواہ کی عوام کو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مسابقتی کمیشن ایکٹ میں آرڈیننس سے ترمیم کرنے کا فیصلہذرائع کے مطابق چیئرپرسن کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج یا سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبرپختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلانپنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے شہروں اور ضلعوں کے درمیان ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے آج لاہور میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کا بھی 18مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہپنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پیر 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ متعلقہ حکام کے مطابق ٹرانسپورٹ کےلئے کمشنر، آر ٹی اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »