پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پیر 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن مسلسل نافذ ہے۔ کوئٹہ میں خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے 81 دکانیں سیل اور 27 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ٹریفک پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 72 گاڑیوں کے چالان کر دیے۔
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2544 اور جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی جبکہ 417 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان کا بھی 18مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہپنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پیر 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا SamaaTV یہ سندھ کی منحوس حکومت کب کھولی گی ٹرانسپورٹ۔۔ Passengers kam or karaya kam hone se transporter ka nuksan ha plz
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمشنرز،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز ٹراسپورٹز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے، مشیر اطلاعات اجمل وزیر Aur taleemi idhaaree🤔🤔🤔 پولیو بھی اسی صوبے سے ایڈز بھی اسی صوبے سے اور اب کورونا وائرس پھیلایا جائےگا اللہ رحم کرے پختون بھائیوں پر ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے قربانی کے بکرے سمجھے جاتے ہیں خیبرپختونخواہ کی عوام کو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا اعلانسندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا اعلان Read News CoronavirusPandemic LockDown pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP Good thinking pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP Public transport kholnay se corona phel sakta hay lekan jaloos nikalnay pr corona sindh se bhag jata hay Aur dajali. Media es pr bhi baat naen kr sakta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
پنجاب، خیبرپختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلانپنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے شہروں اور ضلعوں کے درمیان ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے آج لاہور میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »