حکومت کی ناکامیاں چھپانے کے لیے بحران پیدا کیے جا رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک پر نااہل ٹولہ مسلط ہے، اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے ملک میں بحران پیدا کیے جا رہے ہیں، حکومت بتائے گندم بحران سندھ نے پیدا کیا تو چینی کیسے مہنگی ہوئی؟

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات نے الزام عائد کیا کہ عمران خان حکومت سندھ کے حق حاکمیت پر ڈاکا ڈال رہی ہے۔ عوام کے مینڈیٹ پر قائم سندھ حکومت کا آئی جی تبدیل کرنے کا استحقاق تک چھینا گیا ہے۔ دوسرے صوبوں میں جب چاہے آئی جی تبدیل کئے جاتے ہیں لیکن یہ پابندی صرف سندھ پر کیوں ہے؟

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ہم صوبوں کے حق حاکمیت سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔ عمران حکومت نے پہلے سندھ کے مالی وسائل پر ڈاکا ڈالا، اب انتظامی اختیار صلب کر لئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک پر ٹھگوں کا ٹولہ مسلط ہے، جو بحرانوں سے ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ گندم عمران خان کے سہولت کار کھا گئے، اب الزام سندھ پر لگایا جا رہا ہے۔ اگر گندم کا بحران سندھ نے پیدا کیا تو چینی کی قیمتیں کس نے بڑھائیں؟

ان کا کہنا تھا کہ غلامان بنی گالہ بتائیں کہ بجلی، گیس اور پٹرولیم کی قیمتیں کس نے بڑھائیں؟ کیا آئی ایم ایف سے عوام دشمن شرائط پر قرضہ بھی سندھ نے لیا؟ عمران سرکار قوم کیلئے عذاب بن چکی ہے، اب اسے جانا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sari zindgi ghulami krny waly log hen yeh.. inko Bhutto Raat ko nazar ata hy sindh me.. Ghulami ka yeh aalam, kal k bchy bilawal ko apna leader manty hain.. Jiska yeh pta ni k woh Bilawal hy ya billo rani hy..

اور حکومت کو ناکام کرنے کے لیے سکھر کے گودام سے گندم ہم نے چوری کروائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت ملک میں آٹے کے بحران پر قابو نہ پاسکی، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورپاکستان میں آٹے کا سب سے کاروبار فوج کا ہے اور فوج نے بجٹ میں اضافہ نہیں لیا تھا باقی سمجھدار سمجھ جائے۔۔۔۔😷😷 Boryo mein مٹی bhur do,,, sindh se kuch seek lo.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

' آٹے کے بحران سے متعلق منفی پروپیگنڈا جاری، سندھ حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کیا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کا مشرق وسطیٰ کے بحران کے سفارتی حل کیلئے مذاکرات پر زورشاہ محمودقریشی کا مشرق وسطیٰ کے بحران کے سفارتی حل کیلئے مذاکرات پر زور Pakistan SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سستا آٹا وافر موجود، مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی: وزیر خوراک پنجاباپ لوگ ھمیشہ جب جاگتے ھیں جب کوئ پرابلم یا بحران عروج پر پہنچ جاتا ھے Yeh hazrat hain minister of aata. Zara Khan Sab iss ki khabar to lain.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ شماریات کے اعدادوشمار عمران خان کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے:مریم اورنگزیبمحکمہ شماریات کے اعدادوشمار عمران خان کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے:مریم اورنگزیب Pakistan PMLN PTIGovt Marriyum_A PmlnMedia pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »