' آٹے کے بحران سے متعلق منفی پروپیگنڈا جاری، سندھ حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کیا'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' آٹے کے بحران سے متعلق منفی پروپیگنڈا جاری، سندھ حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کیا'

سیالکوٹ: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، گھی، چاول اور دالیں سستے داموں دستیاب ہیں، پنجاب بھر کی فلورملز کو حکومت سبسڈائزڈ ریٹ پر گندم فراہم کر رہی ہے، عوام کی طاقت سے ذخیرہ اندوزوں کوشکست دیں گے۔ سندھ حکومت نے گندم کی خریداری میں‌ غفلت کا مظاہرہ کیا۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نےعوام سے وعدہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کونہیں چھوڑوں گا، رئیل اسٹیٹ مافیا نے اپنی بلیک منی وائٹ کرنے کیلئے زرعی اجناس کی زخیرہ اندوزی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور موقع ملنے پر مہنگے داموں فروخت کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے رئیل اسٹیٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیا۔

انہوں نے کہا کہ آٹے کے بحران سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے جس کی روک تھام ضروری ہے، سندھ میں گندم کی بروقت خریداری نہیں کی گئی،صوبائی حکومت نے اپنے فرائض میں غفلت برتی۔ پنجاب میں 60 فیصد زیادہ گندم پیدااورذخیرہ ہوتی ہے۔ معاون خصوصی کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی یتیموں کا ٹولہ مسلسل تاثر دے رہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی، دیوانے کے خواب دیکھنے والے سن لیں حکومت اتحادیوں کیساتھ مل کر 5 سال پورے کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت ملک میں آٹے کے بحران پر قابو نہ پاسکی، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورپاکستان میں آٹے کا سب سے کاروبار فوج کا ہے اور فوج نے بجٹ میں اضافہ نہیں لیا تھا باقی سمجھدار سمجھ جائے۔۔۔۔😷😷 Boryo mein مٹی bhur do,,, sindh se kuch seek lo.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹے کے بحران پر چیف سیکریٹری پنجاب اور خیبر پختونخوا کا رابطہچیف سیکریٹری پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کاظم نیاز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹے کے مصنوعی بحران پر ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آٹے کے مصنوعی بحران پر ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔ If kutti orat had a face Hi Bibi help line to 1122 ki b hay uski calls ka haal dekhain, koi aisa kaam karain jisay faida ho. Ap pichchli tamam hakoomaton me nazar ati rahen Kia 'Qeht ur Rijal' hay mulk me k aphe ki shakal dikaye day ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کا مشرق وسطیٰ کے بحران کے سفارتی حل کیلئے مذاکرات پر زورشاہ محمودقریشی کا مشرق وسطیٰ کے بحران کے سفارتی حل کیلئے مذاکرات پر زور Pakistan SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کے بحران سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے: فردوس عاشق اعوانآٹے کے بحران سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیالاہور (یلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں شمولیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »