حکومت نے گندم کی مصنوعی قلت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل وضع کیاہے:خسروبختیار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے گندم کی مصنوعی قلت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل وضع کیاہے:خسروبختیار Pakistan Wheat FlourCrisis FlourPrice KhusroBakhtyar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

ضرور پڑھیں: انہوں نے سینیٹ میں ایک تحریک پربحث سمیٹتے ہوئے کہاکہ سرکاری شعبے میں چالیس لاکھ ٹن گندم دستیاب ہے اور ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ سندھ اورخیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں کمی لانے کے لئے ٹھوس کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے

کہاکہ سندھ میںا ٹے کی فی کلوقیمت ساٹھ روپے سے کم کرکے چون روپے جبکہ خیبرپختونخوامیں اٹھاون روپے سے کم کرکے باون روپے تک کردی گئی ہے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ حکومت نے گندم کی کم سے کم امدادی قیمت تیرہ سو روپے سے بڑھاکر تیرہ سوپینسٹھ روپے فی چالیس کلوگرام کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا بحران، حکومت نے کتنی گندم بیرون ملک سے منگوانے کی منظوری دیدی؟ خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں آٹے کے بحران کے پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے سوا سال میں دراصل کتنا قرض لیا؟ سٹیٹ بینک نے بھانڈا پھوڑ دیاکراچی(نیوزایجنسیاں)وفاقی حکومت کے قرضے 32ہزار 130ارب روپے سے تجاوز کر گئے، پی ٹی آئی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی دباؤ کے باعث حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محسن عباس حیدر نے سابق اہلیہ کے خرچے کے دعویٰ پر جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردومحسن عباس حیدر نے سابق اہلیہ کے خرچے کے دعویٰ پر جواب جمع کرادیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آٹابحران ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آٹے کے بحران سے نمٹنے کیلئے 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا پاسکو سے مزید گندم خرید نے کا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ کا پاسکو سے مزید گندم خرید نے کا فیصلہ MediaCellPPP pid_gov MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »