حکومتی کشتی بری طرح سے سیاسی بھنور میں پھنس چکی،سراج الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی بری طرح سیاسی بھنور میں پھنس چکی ہے اور اپنی نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر چکی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساڑھے تین برس میں جھوٹے وعدے اور اعلانات بے نقاب ہو چکے اور اب قوم ظلم اور ناانصافی پر مزید خاموش نہیں رہے گی۔ سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پیپلز پارٹی کو اور پیپلز پارٹی والے پی ٹی آئی والوں کو چور کہتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے حوالے سے سچ بول رہے ہیں۔

انہوں نے پشاور میں مسجد میں خود کش دھماکے کی مذمت اور شہدا کے خاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی اس ملک سے امریکا اور انگریز کی غلامی کا نظام ختم کر کے شریعت کا نظام نافذ کرے گی۔ سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کے پاس اسلامی و خوشحال پاکستان کا ایجنڈا لے کر جا رہی ہے، اب نجات کا ایک ہی راستہ ہے کہ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اور انتخابات میں ترازو پر مہر لگائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right ✅

بھائی سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں آپ ہیں کون اور آپ کا کردار کیا ہے ملک کے لیے آپ تو kpk میں pti کو سپورٹ کرتے ہیں اور سندھ ppp کو پنجاب میں pml n کو گنتی کے 1 سیٹ نہیں آپ کے پاس آپ کے گھر والے آپ کو ووٹ نہیں دیتے سیاست ہے نہیں اور باتیں پہلے یہ بتائیں آپ اپوزیشن میں ہیں یہ حکومت

Lo g

hahaha good joke

جماعت اسلامی صرف بلدیہ کی سطح کی جماعت ہے صرف کچرا اٹھوانے گٹر صاف اور سڑکوں کی استرکاری تک ہی محدود ہے۔ یہ اپنا سازا بھی زور لگا لے تو وفاق تو کجا صوبائی حکومت تن تنہاء نہیں بنا سکتی وجہ انکے بڑوں کا قائد اعظم اور تحریک پاکستان کی مخالفت کرنا ہے

اسِ ب چ کی تو بیوی اسِ کی نہیں سنتی انِ کی بھی سنُ لو اسِ دہشت گرد جماعت کو کالعدم کۓ بغیر امن نہیں آسکتا

Lolz😂😂😅😅.. Jb se Pakistan bana hy tb se ab tek gi tie k Jo vote jmaat ko pertay hein un me aj tek ezafa nai ho saka.. Lekin siraj sahb ki khawahish un ki apni hy eis pe tabsaray bi waqt ka ziya hy

True

بلکل

Jo khud ek bara masla h

😂

ارے واقعی کمال ہے

تم تو منافق ہو۔

لو دسو !!!

وہی جماعت اسلامی جو پیپلز پارٹی کے ساتھ مل گئی، وہی جماعت اسلامی جس نے پاکستان کے فوجیوں کو گالی دی۔

جس کی اسمبلیوں اور سینت مین نمائندگی دوربین سے دیکھنے سے نظر آئے گی. کیسے ھوگا یہ خواب پورا. آئڈیلسٹ طرز کی سوچ سے کامیابی نہیں ملتی فلیکسیبلیٹی ھو تو پارٹی کو کامیابی ملتی ھے.

hahah ab ye Deen ki Aad me islamabad ky khoab dekh raha hy

Pehly topi taa seedhi Pao sohnaa

دس فٹ لمبی داڑھی رکھ کر درختوں کے نیچے بیٹھ جاو

Mulk main koi masla ha hi nahi tere jese lotay ko masla ho skta ha

سراج الحق صاحب !! یہ قوم دیانت دار اور خوف خدا رکھنے والے حکمرانوں کے لائق ہوتی تو اللہ ان پر فاسقین کو کیوں مسلط کرتا۔ جب قدرتی آفات سے مررہے ہوتے ہیں تب الخدمت فاؤنڈیشن یاد آجاتی ہے مگر ووٹ دیتے وقت اس قوم کو کرپشن میں لتھڑے کردار ہی ملتے ہیں ۔ افسوس

😜😜😜😜😜😜😜

جماعت اسلامی پاکستان ہمیشہ دوسروں کے ساتھ ملکر کچھ سیٹیوں پر کامیابی حاصل کر لیتی ہے 🤣۔ بعد میں لا تعلق ہو جاتی ہے۔ 🤣۔ کے پی کے میں تحریک انصاف کے ساتھ حکومت کا مزے لیتی رہی جبکہ ووٹ نون لیگ کو دیتی تھی 🤣۔ منافقت کی دوغلی سیاست کی وجہ سے عوام کو اس پر اعتماد نہیں ہے

😜😜😜🤣😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😆😛😛😛😛😛😛😛😛

ہاں جی بلکل صحیح کہا کیونکہ آپ تین والے ہیں اور نہ تیرہ والے ہیں

جماعت اسلامی کو بھی بھر پور موقع ملا تھا لیکن بد قسمتی سے بری طرح ناکام ہوگئی تھی اب عوام کا اعتماد اٹھ گیا ہے تم سے

کیسے

Full munafik hy ye bnda

یہ والا نشہ کرنا ہے

جماعت اسلامی نہیں۔ دین اسلام ہے۔

اللہ آپ کو خوش رکھیں، ہنسا لیتے ہیں آپ عوام کو اس مہنگائی میں۔

بوہتے پانی دا اکو حل ۔۔۔۔۔ نواب ٹیوب ویل نواب ٹیوب ویل

Hahaa

Lo jee .. in ki bhi sun lo 🤣 PPP_Org pmln_org PTIofficial

او بھائی! تینوں آپ ہاسا نئیں آؤندا اینج دی گل کردیاں؟

ھاھا

Don’t understand why such a big and organized party but do not win the election.

جا بابا کوئی چج دا کم کر

The only solution is to be honest and loyal to your country. Live for your country.

Fasad ki jarr.

sir people want to talk with the speed of time and jamat Islami says bring old-time values, this is why jamaty Islami never able to bring their govt .more voters love Islam but voters want to talk with the speed of time with Islamic values according to the speed of time

کوئی ایک جماعت ملکی مسائل کو حل نہیں کر سکتی ۔ بلکہ قران و حدیٹ اور سنت پر عمل کرکے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے ۔ تمام مذہبی جماعتیں ملک اور اسلام سے مخلص ہونے کا ثبوت دیں عمران خان کا ساتھ دیں۔کرپٹ لوگوں کا ساتھ دیکر کرپشن کے فروغ کا گناہ اپنے سر نہ لیں۔انشااللہ۔

لالا!!! تم اچکزئی کو نہیں مل رہے ہو کہاں ہو تم؟ اچکزئی تمھیں پښتون_قامي_جرګه_بنو کی دعوت دینا چاہتا ہے لیکن تم اسکے ہاتھ نہیں لگ رہے

Hahahaha

Naki kro bas namaz parho ya kam apka bas ma nai Hai jnb

ملکی مسائل کے واحد حل جماعت اسلامی ہے، SirajOfficial

lo bhai in ki bhi sun lo koi..

یہ قوم لوط والے ابھی بھی زندہ ہیں

Chacha so ja..tujh se nahi ho payega

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Inki kmi the

مذاق مت کریں محترم

تسی وی ایک واری حکومت دا مزہ لے لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندیم افضل چن عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے، پی پی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہندیم افضل چن کل بلاول سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے Yea wohi log Hain jinko sirf iqtidar chahye koi nazriya koi siyasi vision nhn پیپلز پارٹی کا کیا عمدہ معیار ھے ۔۔ Shame
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی لانگ روٹ میں پاک آسٹریلیا میچ کے باعث تبدیلیپی پی لانگ روٹ میں پاک آسٹریلیا میچ کے باعث تبدیلی ARYNewsUrdu شکریہ انکا بھائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کو مزید 2 چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس مل گیاپی آئی اے کو مزید 2 چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس مل گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PIA China MshafiqICUP Further proof of integration of Pakistan economy with China.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرانے کیلئے تیار10:42 PM, 6 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرانے کے لیے تیار ہے۔ بلوچستان سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی Rind sahab ko Meri taraf se ....... Future Imran khan Great gambler
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی بلوچستان کے سابق صدر کی ملاقاتسابق صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی بلوچستان کے سابق صدر سردار یار محمد رند نے ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات تقریباً2 گھنٹے جاری رہی،ملاقات میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کورونا پابندیاں ختم کردیں قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیںریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب نے کورونا پابندیاں ختم کر دی ہیں جس کے بعد اب سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو  قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »