حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات کا مستقبل کیا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات کا مستقبل کیا ہے؟

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاورپاکستان حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان نرم گرم حالات ایک عرصے سے جاری ہیں اور بعض تجزیہ کار اس ساری صورتحال کو انگریزی کے ایک محاورے ایک قدم آگے دو قدم پیچھے سے تعبیر کر رہے ہیں۔

سینیئر صحافی مشتاق یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ فروری 2021 سے شروع ہو گیا تھا اور اس میں اہم کردار افغان طالبان ہی ادا کر رہے تھے۔ اس کا آغاز بنیادی طور پاکستان کے قبائلی علاقوں کے کچھ اہم قبائلی رہنماؤں نے کیا تھا اور پھر افغان طالبان کو اس میں شامل کیا گیا۔‘ اس بارے میں شدت پسندی کے واقعات پر نظر رکھنے والے تجزیہ کار اور پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر حسین شہید سہروردی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی میں بظاہر اس طرح کی دھڑے بندی ہے کہ ایک گروہ چاہتا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ہوں اور دوسرا دھڑا سخت مزاج ہے جو افغان طالبان کو رول ماڈل کے طور پر دیکھ رہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان بر سر اقتدار آ سکتے ہیں تو پاکستان میں بھی ان کے خیال میں ایسا ہو سکے گا۔

حسین شہید سہرودی کے مطابق پاکستان حکومت پر سول سوسائٹی کا دباؤ ہے اور چونکہ اس وقت حکومت کو اقتصادی مسائل کا بھی سامنا ہے اور ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہیں اور ایسی حالت میں اگر حکومت کسی قسم کی لچک کا مظاہرہ کرتی ہے تو اس سے حکومت کے لیے حالات خراب ہو سکتے ہیں۔آئی ایس پی آر کی اخباری کانفرنس میں ٹی ٹی پی کے بارے میں کہا گیا کہ ان سے مذاکرات معطل ہیں اور ان کے خلاف آپریشنز جاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mera ye manina hai afganiun ko ab pakistan chordena chahiy kiun k Pakistan ne buhot mihman nawazi Kar le our ab wahan amrica nai afganistan ab azad hai in ko pakistan chordena chahiy

بی جمالو ملکہ برطانیہ کا حال احوال نشر کریں۔ پاک افغان معاملات میں کیوں ٹانگ اڑائی ہوئی ہے۔ یہ کوئی تمہاری ملکہ کی کالونی نہیں ہے۔

اگر کسی کو احسان فراموشی کے معنی سمجھ نہیں آرہے ہو تو وہ افغان طالبان کو دیکھ لیں آپ کو پتہ چل جاۓ گا احسان فراموشی کس کو کہتے ہیں پاکستان نے ان طالبان کی لڑائی خود لڑئی ان کو اسلحہ دیا کھانے کو دیا اور اب بھی پاکستان اپنی لوگوں کے منہ کا نوالہ ان بدبختوں کے پیٹ میں ڈال رہا ہے۔

Shriyiityttt ya shadadat💪😃

جنگ حطین اور مدینہ منورہ کو تباہ کرنے کی قسمیں اٹھانے والے ریجنالڈ کا سلطان صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں انجام 👇

وہی جو ماضی تھا۔ اور جو حال ہے۔ وہی مستقبل بھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 176 روپے 74 پیسے ہے۔ مکمل کرنسی ریٹس یہاں دیکھیں: dollars PKR SAR pound aud dirham GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی وی اور اے آر وائی کے کنسورشیم کی قائمہ کمیٹی میں بھی گونجکمیٹی کے رکن اقبال محمد علی نے پی سی بی حکام سے سوال کیا کہ سرکاری ادارہ ایک پرائیویٹ ٹی وی کے ساتھ کیسے کنسورشیم بنا سکتا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

‏'اے آر وائی اور پی ٹی وی میں معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق ہوا'‏’اے آر وائی اور پی ٹی وی میں معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق ہوا’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ورکرزکنونشن میں سکیورٹی اہلکاروں کے رویے پر کارکنوں کا احتجاجسکیورٹی اہلکاروں نے ورکرز کنونشن میں سابق تحصیل ناظم کو ان کی نشست سے اٹھانےکی کوشش کی تو وہ سکیورٹی اہلکاروں سے الجھ پڑے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش، درجنوں فیڈر ٹرپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حبا بخاری کی شادی: مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز کے سوشل میڈیا پر چرچےحبا بخاری کی شادی کی تقریبات کا آغاز arynewsurdu حبا بخاری کی شادی تو پہلے ہی ہوئی تھی اب کو سی شادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »