حکومت کا وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام محکموں کے سیکرٹریز اپنے محکموں سے متعلق بجلی بچت کا پلان دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بجلی بچت مہم کے تحت گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے دوران ڈیوٹی 3 گھنٹے اے سی بند رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ گریڈ ایک سے 18 تک دفاتر میں اے سی کے استعمال پر مکمل پابندی بھی زیر غور ہے۔ اس اقدام کا مقصد بجلی کی 30 فیصد ماہانہ بچت یقینی بنانا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان کیا تھا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی رات 9 بجے تک کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیشی حکومت کا رات 8 بجے کے بعد دکانیں اور بازار بند کرنے کافیصلہبنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے تمام متعلقہ افراد واداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ رات 8 بجے کے بعد ملک بھر میں دکانیں، شاپنگ مالز، بازار اور کچن مارکیٹوں کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا کہوٹہ ضمنی انتخاب مشترکہ لڑنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن پی پی 7 میں مل کر الیکشن مہم چلانے کا وعدہ کیا تھا مزید پڑھیے: expressnews یہ سارے جو ہے شکار کرنے نکلے ہیں پاکستان کی عوام کا آج بھٹو کی روح قبر میں تڑپ رہی ہوگی😥
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا لاہور میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹسچیف الیکشن کمشنر کا لاہور میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس ARYNewsUrdu اللہ کرے اس بغیرت پر کوئ نوٹس لے Very good Allah Aap logoo ko hidayat dey and do the justice as you have oath on Quaan , please please this your country too, ( I can't write Roman ) your family / your children R here in PK let them respect U, we Overseas Pakistani looking up to your justice please help Pakistan پی ٹی آئی کے خلاف ایکشن لینے کا بہانہ.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا رکشا چلانے والی 17 سالہ لڑکی کو مکان دینے کا اعلان - ایکسپریس اردوعلیشہ اپنے گھر کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے رکشہ چلانے پر مجبور تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا الیکٹرک گاڑیاں خریدنے والے شہریوں کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں الیکٹرک گاڑی خریدنے والے شہریوں کے لیے حکومت نے بڑی رعایت کا فیصلہ کر لیاگیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کا فیصلہ واپسحکومت کا 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کا فیصلہ واپس ARYNewsUrdu ہمارے ملک میں ٹیکس دینے والوں کے تو پنکھے نیہں چل رہے، مگر ٹیکس لے کر خرچ کرنے والوں کے A C بند نہیں ہو رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »