حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے درآمد کی گئی 28 ہزار 760 میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ٹی سی پی کو درآمدی چینی پورٹ پر 109روپے 90 پیسے فی کلو میں پڑی ہے جب کہ گزشتہ ایک لاکھ ٹن چینی کی لینڈڈ کاسٹ 89.26 روپے فی کلو پڑی تھی، اسی طرح تمام اخراجات ملاکر یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی تقریبا 123 روپے کلو میں پڑے گی۔

حکومت نے ملک میں تیار ہونے والی چینی کے ایکس مل ریٹ 84 روپے 75 فی کلو گرام مقرر کئے ہیں، اس طرح درآمدی چینی سرکاری ایکس مل ریٹ سے 25.15 روپے فی کلو مہنگی پڑی جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو سرکاری ریٹیل قیمت سے چینی تقریباً 33.25 روپے کلو مہنگی پڑے گی۔ حکومتی فیصلے کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر درآمدی چینی 85 روپے فی کلو میں فروخت کی جائے گی اور قیمت خرید اور فروخت کا فرق سبسڈی سے پورا کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آی حکومت میں بھی ذبردست کرپشن ہے۔ ان کو مہنگائ لے ڈوبے گی۔

Govt Koi issue ni ho ga ☺️ Pay to awam ne krna h na 😏

🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمدپہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئیگزشتہ ایک لاکھ ٹن چینی کی لینڈڈ کاسٹ 89.26 روپے فی کلو میں پڑی ،حکومت نے چینی کا ایکس مل ریٹ 84.75 روپے فی کلو مقرر کیا ہے،حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت 89.75
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاںوزیراعظم عمران خان سے درخواست ہے آٹا چینی گھی بجلی گیس ادویات سب مہنگی کر دی ہیں پلیز 🙏 پانی بھی مہنگا کر دیں بیڑہ غرق ھو جائے اپکا اللہ کے عذاب سے ڈریں یہ حکومت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاںعوام کے لیے بری خبر ہے، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ مختلف سلیبز کے گیس بلز میں ساڑھے پانچ سو روپے لیکر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »