حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر دیا petrolprice pakistan politics

اسلام آباد، لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت کی طرف سے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 276روپے 54پیسے ہو گئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر 5 روپے فی لٹر لیوی عائد کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 18 روپے 83 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 230 روپے 26 پیسے ہو گئی ہے۔ مٹی کے تیل پر 5 فی لٹر لیوی عائد کی گئی ہے۔

گزشتہ روز فنانس بل کی منظوری لی گئی تھی، جس کے مطابق یکم جولائی 2021 سے 30 جون 2022ء کے دوران پٹرول لیوی 750 کی بجائے 855 ارب روپے جمع کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat be shumar

کوئی رہ تو نہیں گیا PDM والا جس کا مہنگائی سے کیڑا نہ مرا ہو اور خارش نہ ختم ہوئی ہو۔

Awam se darkhvast ha k ab new Toyota chale apni donkey 🐎🐴 or horse transport chalaey. na petrol ka kharch na dezal karaya b sasta hr stop k sirf 10 rupes.

Munafiq media Pakistani media lanat beshumaar

ساتھ پٹرول بم نہيں لکھو گے

اب پیٹرول بم گرا دیا ایسے نہیں بھونک سکتے ایسا سب کہنا بھول گیے کمینوں

Lanat tuadi shakal ty

سن لو بغضیوں جاہلوں حقیقت سن لو اپنی کان ناک آنکھ اور جہاں جہاں سے تم کو ٹھیک سنائی دیں سن لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران حکومت میں برطانیہ سے 179 پاؤنڈ منتقلی کا معاملہ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاوزیردفاع خواجہ آصف کی زیرصدارت کابینہ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں برطانیہ سے 179 ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے معاملے پر غور کیا گیا۔ Kaha jayenge yeah log
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور یکارڈ توڑ دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی اور  کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کرک اسٹیٹس کے مطابق قومی ٹیم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم نے تاریخ رقم کر دی ویرات کوہلی سے ایک اور بڑا اعزاز چھین لیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی سابق کپتان اور بہترین بلے باز ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مچھلی نے ماہی گیر کو ایک دن میں دولت مند بنا دیا، تصاویر وائرلدیگھا : غریب ماہی گیر پر قدرت مہربان ہوئی تو وہ راتوں رات لکھ پتی بن گیا، دوران شکار انتہائی قیمتی مچھلی ماہی گیر کے جال میں پھنس گئی۔ Allah ka karam ha..shukar Karaa.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ میں نامزدگی حاصل کرلیپشاور : پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ تیسرےعالمی ایوارڈ میں نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ، 260 منصوبوں میں سے پانچ منتخب کئے گئے۔ kp ✌✌✌✌ Masha Allah. May Allah make it a big success یہ پی ڈی ایم کے گدھوں کو بتانا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ایک اور بڑے بحران سے خبردار کر دیاعمران خان نے ایک اور بڑے بحران سے خبردار کر دیا arynewsurdu تحریک انصاف کو کل لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر حمزہ کو ہر صورت وزیراعلیٰ بنوانے کے لئے ہونے والے الیکشن کا بائیکاٹ کرنا چاہیے سب بحران اس عورتوں کے دلے گٹر النسل کے پیدا کردا ہیں لیکن اس نحوست سے جان ملک کی چھوٹ گئی اب اللہ تعالیٰ خیر کریں گے ان شاءاللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »