حکومت جلد از جلد آٹے کی قیمت کم کرنے کیلئے کوشاں ہے، شبلی فراز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت جلد از جلد آٹے کی قیمت کم کرنے کیلئے کوشاں ہے، شبلی فراز تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں جلد از جلد آٹے کی قیمت کم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہر ہفتے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلاتے ہیں۔شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اس وقت منہگائی کا چیلنج حکومت کو درپیش ہے۔ آٹا اور چینی امیر اور غریب سب استعمال کرتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمت 900 سے 1100 روپے تک رہتی ہے، خیبرپختونخوا میں فائن آٹے کا زیادہ استعمال ہوتا ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ پورے ملک میں 19، 20 کے فرق سے آٹے کی قیمت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومت اور وزیر اعظم اشیا کی پرائسز کو دیکھ رہی ہے، ہم کم وقت میں آٹے کی قیمت کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور قیمتوں کو نیچے لانا ہے۔

انھوں نے کہا کہ چینی کے حوالے دو تین ہفتے پہلے رپورٹس ملی تھیں کہ اسٹاک ایک دم کم ہوگئے، اس بارے میں تحقیقات جارہی ہیں، کہ اسٹاک اچانک سے کیوں کم ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگرپی ٹی آئی حکومت کو شہباز شریف والی کاکردگی چاہیئے تو کم آز کم حکومت کو سو سال دینا ہونگیں۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عسکری قیادت افغان دھڑوں میں ڈائیلاگ جلد شروع ہونے کیلئے پرامیدکور کمانڈرز کانفرنس کے دوران عسکری قیادت نے افغان مفاہمتی عمل کی پیشرفت کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ افغان دھڑوں میں بات چیت جلد شروع ہو گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

روزانہ 2یا2سے زائد شوگری ڈرنکس کااستعمال جلد موت کاسبب بنتاہے۔تحقیقروزانہ 2یا2سے زائد شوگری ڈرنکس کااستعمال جلد موت کاسبب بنتاہے۔ تحقیق SoftDrinks Consumption Daily Drinks Health Search SugarDrinks Sodas Death Disease Risk WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزانہ 2یا2سے زائد شوگری ڈرنکس کااستعمال جلد موت کاسبب بنتاہے۔تحقیقپاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ پناہ کی ترجیح صحت مندمعاشرہ کی تشکیل ہے، شوگری ڈرنکس کے استعمال کے نتیجے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردودبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزارروپے کم رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا ,ایک تولہ سونے کی قیمت دو ہزار نو سو روپے کم ہو گئی۔جیولرز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »