حکومت نے شراب کا کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا، ڈاکٹر شہباز گل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے شراب کا کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا، ڈاکٹر شہباز گل تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر خزانہ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار وہ ہیں جو ملک کا اربوں روپیہ لوٹ کر اب قانون سے فرار اور اشتہاری ہیں، ان کے جھوٹ اور اعداد وشمار کی ہیرا پھیری آئی ایم ایف نے بھی پکڑی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کا پرانا طریقہ واردات ہے پہلے جھوٹی خبر پھر پروپیگنڈا عام کرتے ہیں، اپنی کرپشن اور لوٹ مار کا حساب دینے کی بجائے جھوٹے بیانات ان کی پالیسی ہے۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے آپ کی سیاست بچاؤ مہم نہیں چلنے والی، پاکستانی عوام ماضی کے کرپٹ حکمرانوں اور ان کے حواریوں کو پہچان چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ملکی تاریخ کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیاحکومت نے ملکی تاریخ کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا Islamabad Government Summon Longest NAofPakistan Session History MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsطویل اجلاس طلب کر کے کیا تیر مارنا ہے۔ سوائے ایک دوسرے کو برا بھلا کہنےکے اور کیا کرنا ہے آپ لوگوں نے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیاوفاقی وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا We will do act like we acted on 6th September of 1965 125 سال تک حق کےلیے لڑنے والا مجاہد کون؟ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں👆👆👆👆
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا عیدالفطر کی 6 روزہ تعطیلات کا اعلانحکومت سندھ نے بھی وفاق کی طرح 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی 6 روزہ تعطیلات کا اعلان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ہفتے کے تین روز سخت لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہاس فیصلے کے بعد پنجاب میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بھی بازار، مارکیٹس اور شاپنگ مالز کھلیں گے۔ ALLAH HI HY AB TU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »