حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NationalAssembly PTIGovernment

اسلام آباد: حکومت نے ملکی تاریخ کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اجلاس میں بجٹ منظوری سمیت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق آئینی طور پر پارلیمنٹ کی کاروائی کے دن پورے کرنے سمیت پارلیمنٹ کا طویل ترین اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری آج صدر کو ارسال ہوگی۔ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس پانچ جون کوشام چار بجے طلب کیا جائیگا جو تیرہ اگست تک جاری رہے گا،یہ پاکستان کی تاریخ کا سب طویل میراتھن اجلاس ہوگا۔

بابر اعوان نے بتایا کہ اجلاس سے متعلق اپوزیشن سے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں بھی بات کریں گے،اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری آج صدر کو ارسال ہوگی۔ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کے مطابق اجلاس پانچ جون سے تیرہ اگست تک جاری رہے گا،اسی دوران بجٹ آئے گا اور قانون سازی ہوگی، طویل ترین سیشن کے دوران اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،اجلاس صرف دن ہی نہیں کام پورا کرنے کیلئے بھی بلایا جا رہا ہے،نظام میں کسی قسم کی آئینی خلا یا کوتاہی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

طویل اجلاس طلب کر کے کیا تیر مارنا ہے۔ سوائے ایک دوسرے کو برا بھلا کہنےکے اور کیا کرنا ہے آپ لوگوں نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمبلی اجلاس میں قومی یکجہتی کا فقدان تھا، خواجہ آصفمسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ افسوس ہےقومی اسمبلی اجلاس میں قومی یکجہتی کا فقدان تھا، وزیر صحت اور وزیر اعظم اجلاس سےغائب تھے۔ اور آپ میں انسانیت کا فقدان ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر حکومت کا 18 مئی سے دو ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے 18 مئی سے دو ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ I think indian media will be reporting this as violation of human rights 😃
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز 24 گھنٹے کھولنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کھول دیئے گئے، پنجاب حکومت نے بھی شاپنگ مالز 24 گھنٹے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کا اصولی فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ائیرپورٹس آؤٹ سورس کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ Beech do nasha k lie sub kuch 😠 نشئی حکمران نے ملک کے بچے اثاثے بھی بیچنے کا اصولی فیصلہ کر لیا Sub out source kr do beghairaton jab sambhalny nahi hota tu election kyun larty ho. Ye theka bhi kesi apny bandy ko he dy ge sub chor ha Pakistan main.👎👎👎
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا فوری طور پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہاجلاس میں اتفاق پایا گیا کہ ایس او پیز کے بغیر ٹرانسپورٹ کھلنے سے کورونا دیہاتوں تک پھیل سکتا ہے۔ اللہ جی اس وبا سے ابن آد م کو محفو ؑظ فرما اللہ جی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا مزید 12 محکمے کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کے مطابق تمام 12 محکمے اور ان کے سیکریٹریٹ کل سے کھل جائینگے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »