حکومت کو مزید وقت دینے کا مطلب ملکی تباہی ہے۔۔ شہبازشریف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عوام سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کی اپیل کر دی۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں عوام بھرپور شرکت کر کے حکومت پر عدم اعتماد کریں، حکومت کو مزید وقت دینے کا مطلب عوام کی مزید تباہی، مزید مہنگائی، مزید بے روزگاری ہے۔

صدر ن لیگ نے پارٹی کو جاری ہدایات میں کہا کہ مرکز، صوبے اور اضلاع میں پارٹی رہنما شہری و کارباری تنظیموں اور عوامی انجمنوں کے ساتھ اشتراک عمل کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ PDMوالے کچھ بھی نہیں کرسکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کےنمائندوں کو بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ کرلیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی نمائندوں کو سہولیات فراہم کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا 15 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہKhyber Pakhtunkhwa government decides to hold local elections on December 15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت مخالف احتجاج کیلئے مسلم لیگ ن نے کس کو کیا ٹاسک دیا تفصیلات سامنے آگئیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کا پلان بنایا گیا ہے جس کیلئے اپنے ارکان اسمبلی کو ذمہ داریاں بھی تفویض کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں ہےعوام کو ضرور مہنگائی سے نجات دلائیں گےشہباز گلحکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں ہے،عوام کو ضرور مہنگائی سے نجات دلائیں گے،شہباز گل ShahbazGill PressConference MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

70سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Hr cheez Doctor Tu NH hota na اور اس بابے کا ذکر کیوں بھول گئے جس نے اسی سال میں بھی سارے حکیموں کو پیچھے چھوڑ دیا 😝😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »